زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
عشق کی گلی
تو آپ کا ٹارگٹ ہی عشق کرنا ہے۔۔۔ دکھ صدمہ آپ کو کوئی نہیں ہے، بس گنتی پوری ْْکر رہے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #200
اپریل 27، 2021
فورم:
متفرقات
عشق کی گلی
انھوں نے تو رہنا بھی وہیں ہے۔۔۔ پھر تو نیا روگ بھی نہ لگے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #195
اپریل 27، 2021
فورم:
متفرقات
معلوماتِ عامہ کے سوالات
عشق میں ناکامی کیا ہوتی ہے اور کامیابی کیا ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,103
اپریل 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
معلوماتِ عامہ کے سوالات
کیا ہوتا ہے؟ ڈرا تو نہیں رہے نا اے خان کو؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,102
اپریل 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عشق کی گلی
اب کیا جوگ لینے کا ارادہ ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #187
اپریل 27، 2021
فورم:
متفرقات
عشق کی گلی
شکر کریں کہ میں میں کرتی تھیں۔اگر تو تو کرتیں تو؟
گُلِ یاسمیں
Post #186
اپریل 27، 2021
فورم:
متفرقات
معلوماتِ عامہ کے سوالات
ہماری دعائیں ہیں کہ اللہ آپ کو صبر عطا فرمائے
گُلِ یاسمیں
Post #1,099
اپریل 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عشق کی گلی
اچھا گھما دیا منگنی، ناراض،کسی اور سے، بچے، راحت
گُلِ یاسمیں
Post #183
اپریل 27، 2021
فورم:
متفرقات
عشق کی گلی
تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی کہہ کر مٹی پائیں اور اپنی مرغیاں سنبھالیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #182
اپریل 27، 2021
فورم:
متفرقات
آج کا دن کیسا رہا؟ - 6
ٹوٹل تعداد بتائیے
گُلِ یاسمیں
Post #1,220
اپریل 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ - 6
کبھی کسی کے لئے وہ گانا بھی گایا یا نہیں تجھ پر شبِ وصال کی نیندیں حرام ہوں شمعیں جلا جلا کے بجھائے خدا کرے
گُلِ یاسمیں
Post #1,219
اپریل 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عشق کی گلی
کہاں لکھی ہے یہ داستان۔۔۔ ہمیں بھی پڑھنی ہے سنہری حروف میں لکھی داستان آپ کی۔ کوئی اتہ پتہ بتائیں
گُلِ یاسمیں
Post #178
اپریل 27، 2021
فورم:
متفرقات
عشق کی گلی
وہی تو۔۔۔ کتنے سمجھدار ہیں آپ۔ کسی کو روز روز دکھ دینے سے بہتر کہ اس کا گلا ہی گھونٹ کر مار دیا جائے
گُلِ یاسمیں
Post #177
اپریل 27، 2021
فورم:
متفرقات
عشق کی گلی
اففففف جولائی 2018 کا سلسلہ ہے۔۔۔۔ سانپ گزر گیا ہے۔ لکیر پیٹنا چھوڑ دیں اے خان تب سے اب تک اسی روگ کو گلے لگایا ہوا ہے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #176
اپریل 27، 2021
فورم:
متفرقات
عشق کی گلی
آپ سے یا کسی اور سے؟
گُلِ یاسمیں
Post #175
اپریل 27، 2021
فورم:
متفرقات
عشق کی گلی
سیدھی سی بات ہے۔۔۔ منگنی سے پہلے ہوئی ہوتی تو منگنی ہونی نہیں تھی۔ ہمارا اندازا ہے کہ بعد میں ہوئی ہو گی اے خان کی مرغیوں اور بطخوں کی وجہ سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #174
اپریل 27، 2021
فورم:
متفرقات
عشق کی گلی
ہائے اللہ ۔۔۔ یہ تو ماضی قریب کا واقعہ ہے۔۔ صبر آیا ابھی نہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #173
اپریل 27، 2021
فورم:
متفرقات
آج کا دن کیسا رہا؟ - 6
ظاہر ہے ایک سے زیادہ ہی ہوں گے تبھی تو جمع کا صیغہ استعمال کیا۔ صحیح سمجھا نا اے خان
گُلِ یاسمیں
Post #1,216
اپریل 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ - 6
ابھی بولنا نہیں سیکھا ہو گا نا۔۔۔ کتنے برس بیتے آخری والے معاملے کو؟ سب کی شادیاں ہو گئیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,215
اپریل 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ - 6
اوہ معذرت۔۔۔ نمبر 1 کہنا تھا ہمیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,214
اپریل 27، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top