نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    مطلب کہ ہماری املا میں غلطی نہیں ہوئی نا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    کیا سچی میں؟ لیکن جرابیں تو تقریباً روز بدلی جاتی ہیں نا۔ اس طرح تو اے خان اب تک عطا اللہ خاں عیسیٰ خیلوی نمبر 2 بن چکے ہوں گے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    چھوڑیں اس قصے کو۔۔ جو ہو گیا سو ہو گیا۔ زندگی بہت خوبصورت چیز ہے۔ اس کی قدر کیجئے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    ان شاء اللہ ہاں جی جانوروں کو بھی لگ جاتا ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    وہی تو عرض کیا نا کہ ایک ہم ہی کیوں؟ ہم تو ابھی تک نہیں سمجھ پائے کہ انکل اور کزن وہ بھی یورپ والے بیچ میں کہاں سے آئے۔ یورپ کی مثال تو کل بھی آپ نے دی تھی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    پھر تو آپ کو یورپ کو نشانہ پر رکھنے کی وجہ بتا دینی چاہئیے تھی ۔ کیونکہ کل بھی آپ نے یورپ کو یاد کیا۔۔۔ آج بھی یورپ کا راگ تھا۔ وہ بھی ہمارے میسج کا اقتباس لے کر۔ پوچھنا ہمارا حق تو ہے نا جبکہ ہماری میسج میں ایسا کوئی ذکر نہیں تھا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    پہلے ہم نے اٹھکیلیاں لکھا تھا لیکن پھر اٹکھیلیاں کیا اور ساتھ میں کہا بھی کہ اگر غلط ہے تو تصحیح کر دیں۔ ابھی تک کسی نے کچھ بتایا ہی نہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    درست لفظ اٹکھیلیاں نہیں ہے کیا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    نشانہ آپ کا چُوک گیا۔ ایسے سادہ بھی ہر گز نہیں کہ کوئی اپنی مرضی کی تحریر کر سکے۔ دونوں بار جب آپ نے ہمارے ہی میسج کا اقتباس لیا تو پوچھنا تو بنتا ہے نا کہ پرائی زمین پہ حد بندیاں کس لئے ۔ جس سے کہنا ہے براہِ راست کہئیے، ہمارے میسج کو بیساکھی تو نہ بنائیے نا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    ہم نے صرف اپنی بات کی تھی، پورے علاقے کی نہیں۔ یورپ آج کل آپ کے نشانے پر کیوں ہے؟
  12. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    نہیں۔۔۔ ہم تو نئے آئے ہیں نا یہاں۔ ابھی تک پورا فورم بھی نہیں دیکھا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    وہ جو انڈوں سے چوزے نکلے والے ہیں۔۔۔ ان سے دور رہئیے گا۔ پانی زیادہ سے زیادہ پیتے رہیں نیم گرم۔ اور قہوہ بھی۔ ان شاء اللہ جلدی ٹھیک ہو جائیں گے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    کچھ نہیں ہوتا۔۔ بس احتیاط کافی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    یہ تو ایک سے زیادہ کے لئے استعمال نہیں ہوتا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ہمارے سادہ سے سوال کا اتنا پیچیدہ جواب۔۔۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    سچی؟؟؟
  18. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    آپ بھی؟ دو سے آگے بڑھ گئے نا پھر۔ لوگ آتے گئے کارواں بنتا گیا (اٹکھیلیوں کا)
  19. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    ہم تو املی والی چاٹ میں بھی پاپڑیاں اور فروٹ ڈال کرکھا لیتے ہیں۔لیکن کہتے چاٹ ہی ہیں پھر بھی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    یہ خوشگواری سب طوفانوں سے نکلنے کی بعد کی ہے جو ہمیں اللہ پاک کی مدد اور الرحمٰن (سورہ)کے وسیلے سے نصیب ہوئی۔ اور اندھیرے دنوں کو روشن کر کے دل سے سب سیم تھور نکال دیا۔ اب تو راتیں بھی اندھیری نہیں لگتیں۔ سب سیم و تھور سے پاک ہے دل کی سرزمین جس میں راجو، انار کلی، ہمارے باغیچہ اور پرندوں کی...
Top