نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    ہم نے تو انجانے میں خلیل الرحمٰن بھائی کو تبصرات مہیا کر دئیے تا کہ وہ پڑھتے پڑھتے ہاتھ دھوتے وقت موبائل پھر سے واش روم میں بھول آئیں اور ہمیں ایک نئی نوک جھونک پڑھنے کو ملے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    لیکن ہم اپنی اردو اور پنجابی والی کھاتے ہیں چاٹ :LOL:
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب تری گفتگو سے مجھ پہ کھُلا کیوں طبیعت اداس تھی میری
  4. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    الحمد للہ۔۔۔۔ اچھا گزر رہا ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    آپ بھی تو بناتے ہیں نا :)
  6. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    ہم پرائے لوگوں پر اعتبار نہیں کرتے۔ آنا ہے تو خود لانی ہو گی چاٹ ورنہ ہم چاٹ کھانا ہی چھوڑ دیں گے
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    تلاش بھی بھلا ختم ہوتی ہے کبھی۔۔۔ بہتر سے بہتر کی تلاش جاری رہتی ہے ورنہ انسان جامد ہو جاتا ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    چائے دانی، دودھ دانی کا تو معلوم ہے لیکن یہ سمجھ دانی کس کام آتی ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہمارے کام کی نہیں ہو گی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    آپ کی تلاش ختم کرنے کے لئے ہی تو انگوٹھے کے ساتھ آپ کو آنے کا مشورہ دیا نا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    گلے کی خراش کے لئے پانی میں دار چینی، سبز الائچی، موٹی الائچی (جو گرم مسالے والی) اور پودینہ ڈال کر جوش دیجئے، فائدہ دے گی۔ ذرا سا شہد شامل کر لیجئیے گا۔ لیکن افطاری کے بعد ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداسی کیا ہوتی ہے؟؟؟؟
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں یاد۔۔۔ یاداشت کمزور ہو گئی ہے ہماری
  13. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری گلی میں بھی لگائیے نا پھیرا ہمیں بہت پسند ہے نا چاٹ ۔ اس لئے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    ڈاکٹر نے تو کہا تھا کہ دو ہفتے لگیں گے ۔ آپ کیوں اسے پانچ دس سال کے عرصے تک طول دینے پہ تُلے ہوئے ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    صرف مکس کرنے کا یا ابالنے کا بھی؟
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    سمجھایا کریں آپ۔ پھر سے ڈانٹ رہے ہیں۔۔۔ ابھی پچھلے حادثات سے تو ریکور ہو جانے دیجئیے۔:(
  17. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    ادھر اُدھر اودھم مچانے لائق ابھی نہیں ہیں۔ بارہ مسالے تو سمجھ آگئی لیکن آلو چنے املی تو سب آپ مکس کرتے ہیں نا
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    یہاں بھی تو نوک جھونک ہی چل رہی نا۔۔۔ بس میدان بدلا گیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    ہم قدموں کے نشانوں پر چلتے آ رہے تھے، جیسے ہی دیکھا کہ "نہیں" گرنے والا ہے، جھٹ سے کیچ کر لیا۔ سو اب نہ آپ کا شمار دشمنوں میں اور نہ ہمارا شمار دشمنوں میں۔
Top