نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا پروین شاکر
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہزار چہروں میں اس کی مشابہتیں ملیں مجھ کو پر دل کی ضد تھی اگر وہ نہیں تو اس جیسا بھی نہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں چپ رہا تو سارا جہاں تھا میری طرف حق بات کی تو کوئی کہاں تھا میری طرف
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایسا وجدان کہ ہر چیز میں تو ہی تو ہے ایسا فقدان کہ نزدیک رگِ جاں بھی نہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم سے پہلے کبھی یہ مرتبہء دار نہ تھا عشق رُسوا تھا مگر یوں‌ سرِ بازار نہ تھا آج تو خیر ستارے بھی ہیں ویرانے بھی ہم پہ وہ رات بھی گزری ہے کہ غمخوار نہ تھا
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لوگوں نے گفتگو میں کریدا بہت ہمیں ہم خود سے ہمکلام تھے ، اکثر نہیں ملے
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم کو خواب اور حقیقت نے ڈسا ہے مل کر زہر ، اب کون سا باقی ہے؟ جو راس آئے گا ایک عالم سے کب آسودہ ہوا ہے انساں وہ تو جنت میں بھی دوزخ کی کمی پائے گا
  8. گُلِ یاسمیں

    کاہلی پر چند اشعار

    اپنا زیادہ وقت ہوا نوکری کی نذر فرصت اگر ملی تو ہوئی کاہلی کی نذر
  9. گُلِ یاسمیں

    خواب اک گزرے ویلے دا۔۔۔شکلاں بن بن آوندا اے۔۔۔۔ اج کل بہت ستاوندا اے

    خواب اک گزرے ویلے دا۔۔۔شکلاں بن بن آوندا اے۔۔۔۔ اج کل بہت ستاوندا اے
  10. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    خوش رہیں ہمیشہ:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
  11. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    آنا جانا لگا رہتا ہے ۔ اندازہ تو ہے ہی۔ تصدیق کرنا ضروری تھا سو کر لی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    باقی رنگ بھی دکھاتے ہیں جلدی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    سرگوشیوں کی سمجھ تو نہ آتی ہو گی؟ ہم نے بھی کوشش کر دیکھی، نہیں آئی۔ البتہ چہچہاہٹ لگتی بہت اچھی ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    بالکل سچ۔۔۔ بینائی پہ ایسا اثر ہوا ہے کہ پانچ ہزار ایک سو دو کلومیٹر کے فاصلے پر بیٹھے آپ ہمیں اس صفائی سے دکھائی دے رہے ہیں جیسے سامنے موجود ہوں۔ یقین نہیں تو معلوم کیجئیے کہ یہ جناتی صفات آپ میں ہیں یا ہم میں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    وہ آرام کر رہے تھے۔ جب انھیں پنجرے سے نکالا ہو تو راجو اور انار کلی کو باہر آنے کی اجازت نہیں۔ بنائی ہیں ان کی بھی۔ ان شا اللہ شئیر کرتے ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    صحیح کہا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    اور یہ والے ڈبل شیڈ میں ہیں۔ اندر سے گہرا رنگ ہے پنکھڑیوں کا ۔ اور باہر سے ہلکا۔ ہمارے بہت پسندیدہ ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    ڈھیروں کلیاں بنی ہیں گلابوں کی ٹہنیوں پر۔۔ ابھی بنائی تصویر۔ نئے دور کے نئے خواب ہیں نئے موسموں کے گلاب ہیں یہ محبتوں کے چراغ ہیں انہیں نفرتوں کی ہوا نہ دے بشیر بدر
  19. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    اور یہ بھی بہت پیارے رنگوں میں ہیں۔
Top