دھندلا سا یاد پڑتا ہے کہ بچپن میں کبھی خالہ کے گھر ان کے گاؤں چھٹیاں گزارنے گئے تو وہاں جوہڑ کے کنارے ہوتے تھے اک کے پودے۔ اب معلوم نہیں خالہ زاد بھائی بہن ہمیں بے وقوف بنایا کرتے تھےایسا کہہ کر یا کیا۔
ایک دن تو انھوں نے کہا کہ آج بھوتوں کی بارات ہے۔ ہم بھی بہت شوق سے جاگتے رہے کہ دیکھیں گے ۔...