نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    برکھا رت وچ ٹنڈ کروانی چنگی لگدی ہے

    پنجابی وچ تعریف کرو تُسی وی
  2. گُلِ یاسمیں

    برکھا رت وچ ٹنڈ کروانی چنگی لگدی ہے

    جو وی لکھیا، بہت زبردست لکھیا اے۔ پڑھ کے سواد آیا۔ بہانے بہانے لُکیاں ریجھاں سنان دا فن ۔۔۔۔۔ فن سمجھئے یا قناعت پسندی۔ سچی پچھو تے آخری شعر دلوں نکلیا نئیں جے لگدا،
  3. گُلِ یاسمیں

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہر تمنا پہ غم کا پہرہ تھا پھر بھی کس کس طرف خیال گیا دل سے رہ رہ کے ہم الجھتے ہیں کس مصیبت میں کوئی ڈال گیا باقی صدیقی
  4. گُلِ یاسمیں

    مینوں اَکّ سوادی لگے

    ہسدے وسدے رہوو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیران ہیں کہ دو ہفتے بعد بھی بازو کو ٹھیک سے حرکت نہیں دے سکتے۔ ایکسرے رپورٹ تو ٹھیک تھی، اب اسکیننگ دیکھئے کیا بتائے۔چار گھنٹے بعد ہے اپائنٹمنٹ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہتے تو ہم بھی ہیں کہ خوشخبری (اچھی رپورٹ) کے ساتھ ہی لوٹیں مگر معاملہ تھوڑا سنجیدہ ہو گیا ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ہم تو ابھی علم حاصل کر رہے ہیں۔ آپ بتائیے نا
  8. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ہے ایسا یا نہیں۔۔۔ یہ بتائیے نا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر ملا ہمیں اپنے صبر کا۔ سامان سب موجود تھا، آئے،پکایا ، کھایا، برتن سمیٹے اور چلے گئے۔ میزبان نے اچھے سے ریسٹ کیا۔ کباب وغیرہ فریز کئے ہوئے تھے۔ کپ کیکس البتہ دن میں بنا لئے۔ طبیعت بخار کے لحاظ سے بہتر ہے یکن جس جگہ بازو پہ لگی تھی چوڑ، بہت درد ہے۔ ڈٓصبح چیک اپ کے لئے جانا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    صحیح کہہ رہے آپ۔ بدھ کو تو تیسواں روزہ ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    اچھا ایسا ہے۔ تو اس طرح اگر نیک بیٹے کو فرزند رشید اور نیک بیٹی کو فرزند رشیدہ کہا جائے گا کیاَ؟
  12. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ہم نے تدوین کر دی ہے۔ بتایا تو تھا کہ علم کے موتی چننے آئے ہیں اس محفل میں
  13. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    جو بھی بتا سکے اس کا جواب۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    کسی کو بیٹا یا داماد بنائیں تو اس کے لئے کہا جاتا ہے "فرزندی میں لینا" اگر بیٹی بنائی جائے یا بہو تو اس کے لئے بھی کیا فرزندی میں لینا ہی استعمال ہو گا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمنا تو تھی کہ ہماری دعوت ہوتی لیکن میزبان ہم تھے آج بھی ٹوٹے پھوٹے ہی سہی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک سوال ہم کریں؟
  17. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    اس کا جواب ہم کیا دیں۔ یہاں کا ہی بتا سکتے تھے، بتا دیا۔ بدھ کی بجائے جمعرات کو بھی ہو سکتی ہے عید
  18. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    لیکن عید تو بدھ کو ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت دیر سے اس چکر میں تھے کہ مہمان جائیں اور ہم آئیں۔ ان کے جانے کے بعد پہلا کام یہی کیا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی واہ۔۔۔ تسی سانوں یاد ہی نہ کرو، اسی تے فیر وی آنا اے
Top