نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ہمیں معلوم تھا کہ یہ بندوق ہمارے مونڈھے پہ رکھ کے ہی چلانی ہمارے بھای نے۔ اس لئے پہلے ہی وضاحت کر دی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    نہیں نہیں نہیں۔ ایسا ہوتا تو ہم اب تک مرحومہ نہ کہلوا رہے ہوتے۔ سانس چل تو رہی ہے لیکن رفتار تھوڑی آہستہ۔ جس وقت بھتنی کا خیال زوروں پہ ہو تو تھوڑی اٹک بھی جاتی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اشارے سمجھنے والی حالت نہیں رہی اب۔۔۔ عقل حیران ہوئی بیٹھی ہے۔ از راہ کرم الفاظ کا ذخیرہ استعمال کیجئے کہ کوئی راہ نکلے اس سبز بھتنی سے چھٹکارے کی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    ہمیں بتائیں کہ ہم کیا کریں اب۔۔ ہما را تو ٹھکانہ ہی اس بھتنی کے گوانڈ ہے۔ یقین کریں گے کہ اس دن سے ہم نے اپنا کمرہ ہی چھوڑ رکھا ہے جب سے اس کا دیدار ہوا ہے۔ اور ان شعلوں کو مزید ہوا اس سے پہلے کی کھینچی ہوئی تصاویر دے رہی ہیں۔ کریں تو کیا کریں؟
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    :in-love: جی بالکل۔ سر پہ ہاتھ پھیر دیا مفتی صاحب نے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مطلب کہ ب ل ا ت ر د د د آج تو ہم د سے بھی گئے۔ :ROFLMAO: لیکن ہم پہنچے صحیح جگہ پر ہیں جہاں بڑے بڑے اساتذہ اکرام سے علم کے موتی چن کر اپنے خزانے میں اضافہ کر سکتے ہیں۔:)
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرب شدید ہے تبھی تو آرام نہیں آ رہا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    نئے انکشافات درج کر دئیے ہیں۔ مزید غور و فکر کیجئیے۔ اب ان اشاروں سے کام نہیں چلے گا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ب ل ا ت ر د د :praying::praying::praying::praying:
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    اور کل ہوا یوں کہ ہاسپٹل میں دن کا زیادہ حصہ گزرا۔ چیک اپ ایکسرے وغیرہ وغیرہ۔ چونکہ ماسک لگا ہوا تھا تو چہرے کے خوفزدہ تاثرات دیکھ لئے جانے کا خدشہ بھی نہیں تھا۔ سو آرام سے فوٹو گیلری میں سبز بھتنی والی تصاویر دیکھنی شروع کیں۔ چونکہ یہ تصاویر اب اتنی بار نظر سے گزر چکی ہیں تو مزید چونکانے کا...
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    آپ کو تو سارا ہرا ہرا سوجھ گیا۔ کہیں ساون کے اندھے والا محاورہ آپ ہی کے لئے تو نہیں بنا تھا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا

    صحیح کہا آپ نے۔ رشتہ داروں اور خاص طور پر غریب رشتہ داروں کے بہت حقوق ہوتے ہیں ۔ یہی پڑھا ، سنا اور یہی اپنے بڑوں کو کرتے دیکھا۔ اور اچھے سے اس طریقہ کار کو اپنا بھی رکھا ہے تا کہ ہمارے بعد آنے والے (خاندان کی بات ہو رہی) یہی طریقہ کار ایک فرض کے طور پر لے کر آگے بڑھیں۔ اس سے زیادہ لکھنا کہیں...
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غبارے بہت سارے رنگوں کے ۔۔۔پہلے ہوا بھریں اور پھر انھیں پھوڑ ڈالیں۔۔۔ اور انعام پائیں(بچوں کے لئے گیم)
  14. گُلِ یاسمیں

    برکھا رت وچ ٹنڈ کروانی چنگی لگدی ہے

    نہ سولہ آنے تے نہ سو پیسے گل پورا اک روپیہ ٹھیک اے جی :D
  15. گُلِ یاسمیں

    برکھا رت وچ ٹنڈ کروانی چنگی لگدی ہے

    فیر محاورہ کج غلط جیا نئیں ہو جانا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    برکھا رت وچ ٹنڈ کروانی چنگی لگدی ہے

    ایہہ گل تے سولہ آنے سچی کیتی تساں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    برکھا رت وچ ٹنڈ کروانی چنگی لگدی ہے

    کُج کُج تکے بازی تے آپ وہ نہ ہو جائے دی؟
  18. گُلِ یاسمیں

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا

    اچھا۔ اپنی بساط کے مطابق تو سب کرتے ہی ہیں بیرون ملک والے بھی اور اندرون ملک والے بھی۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی خاص طریقہ ہے اس کا تو بتائیے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    برکھا رت وچ ٹنڈ کروانی چنگی لگدی ہے

    اساں تے ایس لئی آکھیا کہ سانوں وی سمجھ آ جاندی اے پنجابی دی۔ پوٹھواری ہوئی تے کون سمجھائے گا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    برکھا رت وچ ٹنڈ کروانی چنگی لگدی ہے

    جس طرف اقتباس اور جواب وغیرہ لکھا ہے، ان کے نیچے آئیں گے ریٹنگ کے آپشن۔ ذرا ہولے ہولے جا کے تکو۔
Top