نہیں قلوپطرہ زندہ ہے۔
ہوا یہ کہ ہم نے ایک بلی اس کے جنم کے فوری بعد خرید لی اور ایڈوانس بھی دے دیا۔ اس کا سارا ضروری سامان خرید لیا۔ چونکہ اتنی چھوٹی سی بلی کو ماں سے فوری جدا کرنا مناسب نہیں تھا تو پورے تین مہینے انتظار کیا۔ جن سے لینی تھی ، انھوں نے ہماری والی کو فروخت کر دیا تھا، معلوم نہیں...