بات پوری سنجیدگی سے شروع ہوئی تھی۔ لیکن حسب عادت کچھ مذاق کا بھی تڑکا لگتا رہا۔
تصاویر مکمل اندھیرے میں (صرف چاند سامنے والی سائیڈ پہ روشن تھا) لی گئی ہیں۔ پہلے پیج پر جو تصاویر ہیں وہ ایک رات کی ہیں۔ پیج 19 پر جو ہے وہ ہمیں ان سے پہلے کی ملی ہے۔ یہ سبز دھبہ بس اس درخت کے آس پاس ہی ہے۔ اندھیرے...