نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اس بار ترتیب آپ سے غلط ہوئی جی جی ۔۔۔ ساتھ کچھ کھانے کو بھی مل جائے اگر۔
  2. گُلِ یاسمیں

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    اعمال کا حساب سب نے دینا ہے۔ بھگتتی عوام بیچاری ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مینوں اَکّ سوادی لگے

    اسے شاید جلی ہوئی جگہ پہ لگایا جاتا ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    قرآن کوئز 2021

    سورت رعد آیت نمبر 23 جَنَّاتُ عَدْنٍ يَّدْخُلُوْنَ۔هَا وَمَنْ صَلَحَ مِنْ اٰبَ۔آئِ۔هِ۔مْ وَاَزْوَاجِهِ۔مْ وَذُرِّيَّاتِ۔هِ۔مْ ۖ وَالْمَلَآئِكَ۔ةُ يَدْخُلُوْنَ عَلَيْ۔هِ۔مْ مِّنْ كُلِّ بَابٍ ہمیشہ رہنے کے باغ جن میں وہ خود بھی رہیں گے اور ان کے باپ دادا اور بیویوں اور اولاد میں سے بھی جو نیکو...
  5. گُلِ یاسمیں

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    تو دیں نا۔۔۔ ہم نے کون سا عیدی لینے سے انکار کرنا ہے۔ کیا سنائیں کس حال میں آتی ہے پردیس کی عید
  6. گُلِ یاسمیں

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    ٹیبلٹ پہ کھیلنا بھی تو ہوتا نا ہم نے، جس ٹائم باقی کام کر رہے ہوتے، چارجنگ پوری ہو جاتی ہے۔ ہمارے موبائل کی بیٹری تو تین دن تک چلتی رہتی ہے۔سفر پہ تو ہم بس کتاب لے کے جاتے پڑھنے کے لئے۔ کنڈل ای ریڈر کا خرچہ اب کون کرے۔ کہیں عیدی میں دینے کا خیال تو نہیں نا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ الاسراء آیت نمبر 60 وَاِذْ قُلْنَا لَكَ اِنَّ رَبَّكَ اَحَاطَ بِالنَّاسِ ۚ وَمَا جَعَلْنَا الرُّؤْيَا الَّتِىٓ اَرَيْنَاكَ اِلَّا فِتْنَةً لِّلنَّاسِ وَالشَّجَرَةَ الْمَلْعُوْنَةَ فِى الْقُرْاٰنِ ۚ وَنُخَوِّفُ۔هُ۔مْ فَمَا يَزِيْدُهُ۔مْ اِلَّا طُغْيَانًا كَبِيْ۔رًا (60) اور جب ہم نے تم سے...
  8. گُلِ یاسمیں

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    تو جو موجود ہیں، انھی کی بات ہو رہی نا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    کیا سنائیں کس حال میں آتی ہے پردیس کی عید

    واہ ماشاء اللہ۔ بہت پیاری دعائیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین عید کارڈ کو عیدی مت سمجھ لیجئے گا۔ جلیبیاں ادھار ہیں ابھی آپ پہ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    کیا سنائیں کس حال میں آتی ہے پردیس کی عید

    دور والوں کو عیدی بھی پہلے دی جاتی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    لو جی یہ سن لو جی۔ہمیں تو اپنے پودوں تک کی فکر ہے کہ ہمارے بعد کون ان کی دیکھ بھال کرے گا۔ اور آپ کتابوں کے معاملے میں ایسے بول رہے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    بہت حد تک سچ ہے یہ بات۔بلکہ 99 فیصدسچ ہے ۔ ہمارے اپنےخاندان میں بہت مثالیں ہیں اس کی۔ ہماری ایک بھابی بس ایسی نہیں ہیں۔ باقی سب کا تو یہ حال ہے کہ کھانا پینا، آنا جانا سب ایک ساتھ، اور ہوا تک نہیں لگنے دیتیں کہ کس تقریب پہ کس نے کیا پہننا ہے تا کہ دو لوگوں کا ایک جیسا نہ ہو جائے۔ شکر ہے کہ ہم اس...
  13. گُلِ یاسمیں

    کیا سنائیں کس حال میں آتی ہے پردیس کی عید

    سیما علی شمشاد سید عاطف علی خالد محمود چوہدری محمد عبدالرؤوف عبدالقیوم چوہدری عید گزر جائے گی۔۔۔ تب دیں گے کیا عیدی
  14. گُلِ یاسمیں

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    جی بالکل بہتر حل ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    وہ الگ بات ہے، موبائل یا ٹیب تو ہوتا ہی ہے ای بکس کے ساتھ، لیکن روزمرہ کی ترجیح کتاب ہاتھ میں لے کر پڑھنا ہے، سفر پر بھی ایک کتاب تو لازمی ساتھ ہوتی ہے ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    ہمیں تو جب تک سائیڈ ٹیبل پر کتاب نہ دکھائی دے، کمرہ ہی سونا سونا لگتا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    بس بھائی ایک آپ ہی ہیں جو بن کہے سمجھ جاتے ہیں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ روزمرہ کے کپڑے ہم بناتے ہی رہتے ہیں کیونکہ سٹیچنگ ڈئزائنگ کا شوق بھی تو پورا کرنا ہوا۔ لیکن تقریبات کے لئے بس وہی بناتے ہیں جن سے گزارا ہوجائے تقریب کا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مینوں اَکّ سوادی لگے

    جس بندے نوں اکّ تے اوس دی کڑواہٹ دی سمجھ آ جائے او یا تے پنجابی اے یا فیر کسے پنجابی دا گواہنڈی اے۔ ایہہ راز ہُن تسی آپے دسنا یا اسی بلائیے اپنی ہری بھتنی نوں ۔
Top