نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مینوں اَکّ سوادی لگے

    انور مسعود نے کیا خوب فرمایا ہے اکھیاں کولوں نیندر رس کے انج گئی اے انور جیویں ایس پروہنے ایتھے مڑ نئیں پھیرا پاونا
  2. گُلِ یاسمیں

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    بہت اچھا کرتے ہیں۔ ہم بھی سیکھ ہی جائیں گے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    جی ہےتو بہتر مصرف ۔۔ لیکن دو تین تقاریب میں مسلسل پہنا جائے تو یونیفارم جیسی فیلنگ آنے لگتی ہے۔ پھر تو کسی اور کے لئے بھی بیکار ہی سمجھئیے نا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    ضرور رکھتے ہوں گے۔ خاص زمانے کی بجائے خاص موڈ بھی ہو سکتا ہے اس ترجیح کے پیچھے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    جی بالکل۔ لیکن بات قابل استعمال نہ ہونے کی نہیں۔ بھاری کامدار سوٹوں کی جو عموماً دو تین بار سے زیادہ نہیں پہنے جا سکتے۔ نئی حالت میں کسی کے کام آ جائیں تو بہتر۔ بجانئے ریسائیکل ہونے کے۔ خیر اب تو یہ مسئلہ حل ہو چکا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    جینز جرسیاں جوتے انھی کو دیتے تھے۔ یہ زیادہ تر سیل کرتے ہیں چیزیں اور پھر پیسے لگاتےہیں جہاں لگانے ہوں۔ شلوار سوٹ نہیں بیچتے وہ۔ آگے اللہ بہتر جانتا ہے۔ ہمیں تو چیز ضائع ہونے سے بچانا ہوتا ہے نا ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    جو مزہ کتاب ہاتھ میں لے کر پڑھنے میں ہے، وہ ای بکس میں کہاں۔ پڑھنے کا سواد ہی ادھورا سا رہتا ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    اللہ پاک عمرِ حضر عطا فرمائیں آپ کو ۔ کتابیں تو خزانہ ہی ہوتی ہیں۔ اگرچہ ہم کباڑئیے نہیں لیکن انھیں اچھے سے اپنی آنکھیں بند ہونے تک سنبھالنے کی زمہ داری تو لے ہی سکتے ہیں۔ کیونکہ جب سے ہماری کتابیں حقیقتاً ایک بے علم کی بدولت کچرے کے ڈھیر پر گئی ہیں، ہم اس معاملے میں بہت حساس ہو گئے ہیں۔ کچھ...
  9. گُلِ یاسمیں

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    یہ تو بہت زبردست کام ہے۔ بہت سے امدادی کام ہوتے ہیں لیکن کچھ بے تکے کام بھی ہیں جن میں خاص طور پر جب رزق کی بے حرمتی ہو۔ ریسٹورینٹس میں تو خدا جانے کیا ہوتا ہو گا۔ لیکن بیکنگ کورس کرتے ہوئے بیکری میں یہ بہت دیکھنے کو ملا کہ شاپ بند ہونے سے پہلے بچی ہوئی بریڈ اور کیک پیسٹریز میں سےکچھ بھی اگلے...
  10. گُلِ یاسمیں

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    ہمارے پاس بھی کافی کتابیں ہیں۔ آپ نے تو ہمیں شش و پنج میں ڈال دیا کہ ان کا کیا ہو گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    یہاں پہلے صرف ریڈ کراس والوں کے بڑے بڑے بکس رکھے ہوتے تھے استعمال شدہ کپڑوں اور جوتوں کے لئے۔ تو پاکستانی سوٹ پاکستان خود یا کسی آنے جانے والے کے ہاتھ بھیجا کرتے تھے جو قدرے الجھا ہوا معاملہ تھا۔ لیکن اب ایک ڈینش مسلم کے امدادی ادارے کی بدولت مساجد کی پارکنگ میں رکھے کنٹینرز میں سامان جمع کیا...
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    لیکں اس پہ ہمارا انعام تو بنتا ہے نا۔ ہمیں اس سبز دھبے یا بھتنی کا راز کھوج دیجئیے
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: پتہ لگ گیا
  14. گُلِ یاسمیں

    مینوں اَکّ سوادی لگے

    آمین ثم آمیں پُر اساں تے ایویں تردی جئی گل کیتی سی۔ تہانوں تے کٗج نئیں آکھیا۔ تسی تے ساڈے ڈاہڈے چنگے لالہ جی او۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    کیا کہا؟ وہ ہماری قلوپطرہ (بلی) کو لے جا کر ایلئین بنا دے گی؟؟
  16. گُلِ یاسمیں

    مینوں اَکّ سوادی لگے

    اللہ تھوڑی کردا۔۔۔ بندے کردے کھوٹیاں نیتاں والے۔ پر سانوں کی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    گلزار الاؤ

    تولو جو ترازو میں ستم اپنے وفا میری. آ جائے نظر تم کو کرم اپنا سزا میری. برباد اگر ہوں گے تو ہاتھوں سے جنوں کے ہی . اغیار سے نسبت ہو نہیں طرز ادا میری. یوں بھٹکے ہے جاں اپنی منزل کا نشاں پا کر. کچھ تیرا تغافل ہے کچھ اس میں خطا میری.
  18. گُلِ یاسمیں

    گلزار الاؤ

    کون اپنا ہے یہاں کون پرایا کہیے کون دیتا ہے بھلا دکھ میں سہارا کہیے نہ چھیڑ ملنگاں نوں
  19. گُلِ یاسمیں

    گلزار الاؤ

    رستہ بھول گئے پرایا کون ہے اور کون اپنا سب بھلا دیں گے متاع زندگانی ایک دن ہم بھی لٹا دیں گے کوئی پوچھے گا جس دن واقعی یہ زندگی کیا ہے زمیں سے ایک مٹھی خاک لے کر ہم اڑا دیں گے گلہ شکوہ حسد کینہ کے تحفے میری قسمت ہیں مرے احباب اب اس سے زیادہ اور کیا دیں گے مسلسل دھوپ میں چلنا چراغوں کی طرح...
  20. گُلِ یاسمیں

    مینوں اَکّ سوادی لگے

    عمراں ایویں تھوڑی گالیاں جاندیاں۔۔۔ کوئی اولڑا سبب عی تے ہونا چاہی دا ناں جس تن اندر عشق سمایا فیر نئیں اُس نے جانا بھانویں کسے دا سوہنا ہووے اساں نئیں یار وٹانا
Top