ایسا سمجھنے میں کوئی مضائقہ تو نہیں لیکن ایسا تھا نہیں نا۔ جو بھی تھا اس درخت کے اور ہمارے بیچ (درمیان نہیں) تھا۔
اب ایسا ہے کہ اکیلے وہی سین دیکھنے کی ابھی ہمت نہیں پڑ رہی تو کل جب افطاری کے لئے فیملی والے آئے ہوں گے تو ان میں سے کسی کو بنا وجہ بتائےساتھ لے جائیں گے۔ اور تصاویر بنا لیں گے...