اتنے مزے مزے کے لطائف دوستو، زندہ باد۔ یہ لطیفہ آپ کی نظر
پینٹا گان پر حملے کے بعد چینی صدر نے صدر بش کو فون کیا:
جنابِ صدر، ہمیں اس حملے سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر شدید رنج ہے۔ ہم اور تو کچھ نہیں کر سکتے، لیکن اگر کوئی اہم فائل یا کوئی دستاویز گم ہو گئی ہو تو ہمارے پاس تمام...