آدمی: میرا پرنٹر کام نہیںکر رہا
ہیلپ لائن: جی کیا مسئلہ پیش ہوا ہے؟
آدمی: ماؤس جام ہو گیا ہے
ہیلپ لائن: ماؤس جام ہونے سے پرنٹر کے کام نہ کرنے کا کیا تعلق۔ میں کچھ سمجھا نہیں
آدمی: یہ تصویر دیکھیں...
بہت خوب شمشاد بھائی
ایک بار ایک جیل کے تین قیدی خود کو سب سے پرانا قیدی ثابت کرنے پر تل گئے
پہلا قیدی: میں یہاں تب سے ہوں جب بائیسکل ایجاد ہوئی تھی
دوسرا قیدی: میں یہاں تب سے ہوںجب پہیہ ایجاد ہوا تھا
تیسرا قیدی (معصومیت سے): پہیہ کیا ہوتا ہے؟
میرا ڈیفالٹ براؤزر تو آئی ای 7 ہی ہے لیکن میں استعمال ہمیشہ فائر فاکس 2 ہی کرتا ہوں کیونکہ ایک تو اس کا ملٹی ٹیب کا آپشن بہت عمدہ ہے۔ دوسرا ہاٹ میل سروسز کا کوئی بھی پیج آئی ای 7 پر نہیں کھلتا۔ ہے نا ستم ظریفی
اب سے کچھ عرصہ قبل میں نے لائبریری کے حوالے سے ایک جائزہ لیا تھا۔ جس میں یہ دیکھا گیا تھا کہ کتنا کام ہوا ہے اور کتنا کام جاری ہے
برقیانے کے لیے کل درخواستیں 76
جو برقیائی گئیں 2
کام جاری ہے 3
گم شدہ یعنی جن پر کام شروع ہی نہ ہو سکا وہ موضوعات 71
کل کتب یا افسانوں وغیرہ پر کام شروع ہوا...