جب آپ کسی صفحے کو فارمیٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سب سے پہلے صفحے کو ایڈٹ کریں۔ ایڈٹکرنے کے دو طریقے ہیں۔ پہلا طریقہ یہ کہ اس صفحے پر ڈبل کلک کریں۔ صفحہ خود بخود ایڈٹموڈ میں چلا جائے گا۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ صفحے کے بالکل آخری لائن پر لکھا ہوگا، ایڈٹ۔ اس پر کلک کریں
سرخی بنانے کے لیے...