واؤ، سنا ہے کہ آپ کی طرف پندرہ سینٹی میٹر برف ہوئی ہے؟ درجہ حرارت کیا رہا؟ ادھر تو مت پوچھیں، منفی تیس تھا صبح کو، ابھی پھر دن کو کچھ گرمی ہو گئی، اور منفی اٹھارہ سے منفی بیس تک رہا
بہت خوب فرزانہ صاحبہ اتنی ساری نئی، عمدہ اور لاجواب شاعری شئیر کرنے کے لئے۔ اور اتنی پیاری پیاری فیسی نیٹنگ تصاویر کا انتخاب بہت اچھا لگا
باجو آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے یہ سب فرمائش کیا
دیکھو بھائی اگر مجھے امیج پراسیسنگ میںکچھ مہارت ہوتی تو میںلازمی مدد کرتا۔ لیکن پھر بھی اگر کچھ ہنٹس مل جائیں تو مدد کر سکتا ہوں۔ باقی کام شروع تو کرنا ہے، آج نہ سہی کل سہی، جب کل سہی تو آج کیوں نہ سہی؟
بالکل درست کہا پاکستانی بھئی
رضا:
براہ کرم جب تک ممبران کی کوئی معقول تعداد آپ سے کوئی فتوٰی نہ طلب کرے، براہ کرم فتوٰی کو اس طرح پوسٹ کرکے خوامخواہ کی بحث نہ شروع کیجئے گا (کیونکہ اس سے الجھنیں بڑھتی ہیں)
جزاک اللہ بھائی جی، اوپر والی سابقہ پوسٹ دوبارہ پڑھ کر سمجھ لی، لیکن ابھی موجودہ پوسٹ میں یہ سمجھ نہیںآئی کہ قرآن پاک سات محاوروںمیں اترا ہے۔ محاوروں سے مراد؟