پیارے دوستو، اس خبر کی تصدیق یا تردید درکار ہے۔ اس سلسلے میں خبر اور تصویر کو بالخصوص چیک کیجئے گا۔ تصدیق یا تردید کے بعد اس پر مختصر تبصرہ جات درکار ہوں گے۔ پلیز اس موضوع کو کوئی جہادی بھائی یا دیگر ارکان اسے ہائی جیک مت کریں۔ بصورتِ دیگر موضوع کو مقفل کر دیا جائے گا