نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جلدی سے یہ گانا ڈھونڈ دیں پلیززززززز

    باجو اب بھی موقع ہے خدا حافظ کر لیں۔ ہیلسنکی ائیرپورٹ پر موجود ہوں :rolleyes:
  2. قیصرانی

    3 ڈی گیمز

    اس میں لینکس کا قصور نہیں، وہ گیمیں بنانے والی کمپنیاں مفت دینے سے یا پھر سستا دینے سے گھبراتی ہیں
  3. قیصرانی

    نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی

    یہ لیں‌جناب براہ راست لنک http://www.4shared.com/file/32000447/b5eb6cc4/ninemaneatersand001389mbp.html
  4. قیصرانی

    گڑ نالوں عشق مٹھا، کل اور آج

    http://youtube.com/watch?v=_j9BaWk__Gk http://youtube.com/watch?v=AT-hfjCy6H0
  5. قیصرانی

    گردے چور

    سیاق و سباق کے بغیر اس طرح تصویر لگا کر اس پر تبصرہ کر دینا غلط ہے۔ پوری خبر بمع حوالہ دیں‌ تاکہ اس پر کوئی بحث ہو سکے
  6. قیصرانی

    3 ڈی گیمز

    اس طرح‌کی گیمز عموماً لینکس پر نہیں‌چلتیں
  7. قیصرانی

    جلدی سے یہ گانا ڈھونڈ دیں پلیززززززز

    کوئی بات نہیں‌باجو، اب الوداع کر لیں۔ میری کل رات کی فلائٹ ہے
  8. قیصرانی

    اے ایم ڈی

    تفصیلات کا شکریہ اے ایم ڈی اور اے ٹی آئی اب ایک ہی کمپنی بن چکے ہیں
  9. قیصرانی

    جلدی سے یہ گانا ڈھونڈ دیں پلیززززززز

    یہ محض‌اتفاق تھا کہ آپ نے پیغام لکھا، اسی منٹ میں‌میرا جواب لکھا گیا اور چار منٹ‌میں گانے کی وڈیو لگ گئی اور پندرہ منٹ بعد (وڈیو کو اتارنا کیونکہ میرے پاس ان کوڈڈ گانا ہے، جس کی آڈیو الگ نہیں‌کر سکتا تھا، اسے آڈیو میں بدلنا اور پھر اسے اپ لوڈ کر کے لنک دینا) پندرہ منٹ میں‌ہو گیا
  10. قیصرانی

    نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی

    لیں، وہ تو میں‌نے اسی وقت روانہ کر دی تھی۔ رسید کا البتہ انتظار ہے
  11. قیصرانی

    جلدی سے یہ گانا ڈھونڈ دیں پلیززززززز

    پسندیدگی کا شکریہ پروفیسر بھائی غلطی کی اصلاح تمہارے پیغام سے بھی پہلے کر دی، کیسا؟ آخری بار مووی جو دیکھی تھی، اس کا نام ہے محبتیں، جب وہ ریلیز ہوئی تھی :( ویسے یہ گانا بھی میرے پی سی پر تھا، اس لئے یاد تھا کہ یہ گانا وڈیو میں‌ہے۔ ابھی اس کی آڈیو بھی یہ رہی میڈلے، کیا مجھ سے دوستی کرو گی
  12. قیصرانی

    اے ایم ڈی

    میموری ایکسس کرنے کے لئے ایڈریس جنریٹ ہوتا ہے، بتیس بٹ کے پروسیسر میں‌ بتیس بٹ جتنی جگہ ہوتی تھی میموری کا ایڈریس دینے کے لئے۔ یہ زیادہ سے زیادہ ریم استعمال کی حد کو ظاہر کرتا ہے۔ چونسٹھ بٹ چونسٹھ بٹ جتنی جگہ مہیا کرتا ہے میموری کے لئے
  13. قیصرانی

    میری پہلی غزل آپ کی نظر میں

    فون نمبر یا ذاتی معلومات کے لئے ذاتی پیغام استعمال کریں
  14. قیصرانی

    جلدی سے یہ گانا ڈھونڈ دیں پلیززززززز

    اگر یہ ہے تو اس لنک کو دیکھیں http://youtube.com/watch?v=aCARqg2w3_w
  15. قیصرانی

    جلدی سے یہ گانا ڈھونڈ دیں پلیززززززز

    کیا اس میں ریتھک روشن اور کرینہ کپور بھی ہیں؟
  16. قیصرانی

    اے ایم ڈی

    ریم کی فرنٹ بس سپیڈ کے ساتھ مماثلت ہو۔ ایک سے زیادہ ریم چپس کی صورت میں اگر ان کی بس مختلف ہوں تو وہ کم سپیڈ والی چپ کی رفتار سے کام کریں گی۔ سنگل چپ ایک گیگا بائٹ سے بہتر ہے کہ پانچ سو بارہ ایم بی کی دو چپس لے لیں سیریل ہارڈ ڈسک سے بہتر ہے کہ ساٹا یا ساٹا ٹو ہارڈ ڈسک لے لیں۔ سپیڈ پر بہت فرق...
  17. قیصرانی

    اے ایم ڈی

    پہلی بات تو یہ یاد رکھیں کہ جو بھی لیں، اس پر مطمئن ہو جائیں دوسری بات، خریدنے کے بعد اچانک ہر طرف سے شور مچ جائے گا کہ یہ والا نہیں دوسرالینا تھا۔ چاہے آپ نے دوسرا لیا ہو یا پہلا، ہر صورت میں اکثر دوست الٹ ہی کہیں گے، محفل پر نہیں، ویسے جنرلی کہہ رہا ہوں تیسری بات، یہ لنک دیکھیں اور خود...
  18. قیصرانی

    اے ایم ڈی

    شعیب بھائی، ملٹی ٹاسکنگ اور ملٹی تھریڈنگ دو الگ چیزیں ہیں
  19. قیصرانی

    اے ایم ڈی

    وڈیو ایڈیٹنگ کے لئے Amd شاید بہتر چوائس ہو۔ لیکن اے ایم ڈی اگر انٹل کے مقابلے والا پروسیسر لیں گے اتنا بھی سستا نہیں ہوگا
  20. قیصرانی

    آدم خور انکل

    سنا ہے کہ سریلی صاحبہ مشہور سنگر ہیں اور ان کی ایک ہوائی جہاز کے حادثے میں موت ہوئی
Top