نیوٹن اور سلطان راہی
ایک بار نیوٹن پاکستان کی سیر پر آیا اور اس نے ابھی لالی وڈ کی چند ہی فلمیں دیکھی تھیں کہ اس کا سر چکرا گیا۔ وہ قائل ہو گیا کہ اس کی فزکس اور دیگر تمام مضامین سے متعلق تھیوریاں ردی کے ڈھیر ہیں۔ اس نے اپنے تمام اقوال سے لاتعلقی کا اعلان کیا۔
سلطان راہی کی فلموں میں جو...