ریختہ صفحہ 91
اور وہیں غسل صحت بھی ہوا۔ مولوی صاحب نے دو جلدیں اور ایک قلمدان مع جزدان مجھے عطا کیا تو یہ سب بیوی کے غسل صحت کے دن مجھے مل کر دونی چوگنی ترقی کا سبب ہو گیا۔ قلمدان صندل کا اور کتان اخلاق محسنی اور انوار سہیلی تھی یہ کتابیں مولوی صاحب نے اپنے ہاتھ سے لکھی تھیں ، بیوی دیکھ کر بہت...