نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سو جا۔۔۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ایویں۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بے لگام ہوتا ہے کیا؟ پھر تو وہ آپ کو کہیں کا کہیں پہنچا دے گا اور ہمارے ہاتھ بھی صاف رہنے کسی کے خون سے
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں گل یاسمین نے تو جیسے زمین کھود کے زندہ دفن کر دینا ہے۔ اب ایسے بھی درشت مزاج نہیں ہیں ہم اور یہ کیا پھر سے غلطی۔۔۔ نننے نننے نہیں ننھے ننھے ہوتا ہے بھائی
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بلی تک ٹھیک تھا لیکن اگر بلا کہا نا تو :bomb: ہمیشہ تذکیر و تانیث کا فرق بھول جاتے ہیں۔ لاہورئیے نا ہون تے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تسی پیو۔۔۔ اسی چائے پی رہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ان کا آئینہ بھی فارغ ہو گیا ہو گا، اس کے سامنے کھڑے ہو کر تاک کر اپنے ماتھے کا نشانہ لیجئیے گا بھائی
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تو بسم اللہ کر کے تکبیر پھیر دیجئیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اور کتنی دیر آئینے کے سامنے کھڑے اپنا شغل جاری رکھیں گے۔ سات لگی نہیں ہیں کیا خود کو۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ کون سے مُردے ہیں جو زیوروں کے ساتھ دفنائے جاتےہیں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تو کیا اپنی تسلی کے لئے پوچھا تھا بھائی کہ دشمن میں کتنا دم ہے۔ دم زبر سے پڑھئیے گا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    خوش بخت ہیں جو نہیں لیتے آپ کے مشورے، ورنہ اب تک نام و نشان مٹ چکا ہوتا ایسوں کا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    لیکن تذکیر و تانیث کا خیال از حد ضروری ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    لو بھلا ہم کیوں کسی کا خون اپنے سر لینے لگے
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں بھائی ہم ایسے بد لحاظ مذاق میں بھی نہیں ہو سکتے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    واگ پھڑائی دینے کا وعدہ کریں تو گفٹ بھجوا دیں گے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم امن کی فاختہ ہیں۔ لیکن جب کوئی حملہ کرے تو لحاظ کوئی نہیں کرتے
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تو؟؟؟؟ کیا گھبرا جائیں ہم؟؟؟ پانچوں طرف سے بھی ہوتے تو ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں بھائی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وصیت نامہ تیار کرا رکھئیے احتیاطاً۔ ہم نے آخری خواہش بتانے کا موقع نہیں دینا
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ابھی کیا کہیں دور رکھ آئے تسبیح؟
Top