نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تسی تے ایس طرح کہہ رہے جیویں کہہ رہے او ونگاں چڑھا لو کڑیو میرے داتا دے دربار دیاں محاورے ایس طرح دے تھوڑی ہوندے نیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آ نہیں جائے گا چلا جائے گا غلطیاں کرنے کا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ نے مسالحہ ہی غلط ڈال دیا بھائی۔ مصالحہ یا مسالہ آپ لائیے ۔ مرچیں ڈالنے میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ اب توپوں کا رخ آپ کی طرف سے ہٹا دیا ہے ہم نے قدیر بھائی۔ سکھ کا گہرا سانس لے لیجئیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کس کو سمجھایا بھائی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تو وہی وگ لگا لیتے جس کا صبح سے تذکرہ کئے جا رہے تھے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں پورا کارتوس نہیں۔۔۔ بس گندھک سے ہی ہو جاتا ہے کوٹہ پورا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ کریں اب کہ جیسا بھابی کہتی ہیں ویسا ہی کریں اور ان کے پیسے بڑھا دیں آخر کو وہ گھر پر ہی لگائیں گی نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نا بھائی شوٹی اپنی اپنی۔ لگتا ہے اتنی دیر سے گوگل پہ سرچ کر رہے تھے کہ شوٹی ہوتی کیا ہے۔ کھانے کے بعد کے اثرات کب تک زائل ہوتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ذرا ایک الائچی والا پان دیجئیے گا
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم تو پھر بھی یہی کہیں گے کھسیانا بلا کھمبا نوچے جتنا مرضی کہتے رہئیے۔۔ جو بات بل والی آپ نے خود بتائی، اس کا پس منظر ہمیں معلوم ہو گیا ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ اتنی دیر سے میزائل بنانے میں لگے تھے۔ ؟
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جہاں مذکر مثال دینی ہوتی وہاں مونث اور مونث کی جگہ مذکر۔۔۔ آپ پٹھان تو نہیں ہیں نا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں ساڈا تے او حساب اے تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کوئی گل نئیں بنی۔ کیونکہ مغز اساں گھر منگوا کے کھادا سی۔گھر والیاں دا مغز کھاندیاں ہویا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    شوٹی کھانے والی چیز ہے۔ اس کے بعد جوشاندہ فائدہ مند ہو گا قدیر بھائی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    لگتا ہے کچھ ڈاہڈی سٹ لگ گئی ہماری طرف سے انجانے میں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ ہمیشہ تذکیر و تانیث میں گڑ بڑ کر دیتے ہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تو کیا کھانے کے بدلے پلیٹیں دھونی پڑیں یہ کہہ کر کہ میں تو بٹوا گھر بھول آیا۔ ہمیں تو رہ رہ کر فوڈ سٹریٹ کا فرائی مغز یاد آ رہا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    شیر کو شعر لکھنا تھا کیا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کب بدل رہے ہیں؟ 100 پورے ہو گئے؟
Top