ہم نے دے دی آپ کو زبردست کی ریٹنگ اس فراخ دلی پر۔
ہم نے فونٹین بنانے کی سب چیزیں منگوا کر رکھی ہوئی ہیں۔ ارادہ تھا کہ گھر کا پینٹ مکمل کرنے کے بعد گارڈن میں فونٹین بنائیں گے۔ لیکن اللہ پاک کو ابھی منطور نہیں تھا۔ تین ہفتے سے زیادہ ہو گئے ہیں اس حالت میں۔ اور درد بڑھتا ہی جا رہا ہے۔