نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تدوین کر کے بندہ کو بابا لکھئیے تا کہ معلوم ہو آپ اپنی بات کر رہے ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اس بے زبان کو ہم نے کیا کہنا تھا سوائے اس کہ ۔کہ آپ کو جب نیچے گرائے تو دو چار بار اچھے سے پٹخے بھی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    داتا دربار کے پاس تو نہیں رہتے آپ۔؟
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پھر یہ ہو گا کہ ہم کراچی آ جائیں گے ۔ ہن پئے گئی ٹھنڈ؟
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ تو ہمیں ٹھنڈے دماغ سے رہنے دیں نا۔ اور ان محتر م کو دن میں خواب دیکھنے دیں
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کنواں اٹھائیں گے کیسے آپ۔۔۔ اپنی لاٹھی سنبھالیں گے یا کنویں کو ادھر ادھر کریں گے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اس کے بعد ۔۔۔ ان محترم کی آنکھ کھل جائے گی اور سوچیں گے کہ میں نے کس ڈائن کے ساتھ دشمنی لگا لی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    شاباش ۔۔۔ آپے من گئے ۔ ہُن لو وی لینا بجلی دے جھٹکے۔ آخری ویلا تھوڑا سکون نال لنگھے تہاڈا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم لٹیا نہیں ڈبوتے شان بڑھاتے ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سارا زور اس تلوار پر ہوا جو ان محترم کا سر قلم کرنے کے لئے ہمیں اپنے نازک ہاتھوں میں اٹھانی ہو گی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    الحمد للہ ہے تو اپنی نا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    منہ دھو رکھیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تو ہمارے سر کے لئے ٹوٹنے کا لفظ کیوں لکھا۔۔۔ کریک بھی تو کہہ سکتے تھے نا۔ تھوڑا ڈیسنٹ سا لگتا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جیسے ہم نے سن ہی لینے ہیں ان کے بے فضولے آئیڈئیے
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سب کی اپنی مرضی۔۔۔ تسی کیوں صبر دا گھٹ نئیں بھردے
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دوسروں کے کھاتے میں ٹانگ نہیں اڑاتے :pak:
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    امان اللہ کے گوانڈی ہو یا ببو برال دے۔ جگتاں کرن دی کوشش تے کردے پر ہوندیاں نئیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اب اس دور میں کیا جھٹکے کھائیں گے آپ۔ علم و ہنر کے نئے موتیوں کی جس کھوج میں آپ ہیں ۔۔۔ وہ وہ کسی ہنرمند کی کھوج کا انعام ہیں۔ اور محفوظ ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کسی کا سر تن سے جدا ہونے والا احمد بھائی۔۔ کم سے کم ایک تو تماشائی ہو۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ابھی تک سر کندھوں پہ ٹکا ہے آپ کا محض ہماری نازک دلی کی بدولت ورنہ اب تک آپ کے احباب بریانی اڑا چکے ہوتے:D
Top