اور ہم جیسے مان ہی لیتے۔ ہم ہر ایرے غیرے کے بتانے کا یقین نہیں کرتے۔ آپ چُپ کر کے تینوں سوالوں میں پوچھے گئے فرق تلاش کیجئے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تجربہ بولا؟
ویسے کتنی بار کسی نے آپ کے لئے گایا ہو گا
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو
اور لوگوں نے کہا ہو گا۔ نہیں اب تو ہم نے اس کا دیوانہ پن کڈھ کے چھڈنا