:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اچھا بھلا آج رونے رلانے کا موڈ ہو رہا تھا لیکن آپ نے بدل دیا۔
اتنے فرق تلاش کرنے کے لئے آپ ہی کا کام بڑھتا جا رہا ہے۔ سانوں کی
مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
طبیعت خراب نہیں ہوتی نا تو ایک سبق آپ کو پڑھانے کی خواہش آج ہم نے پوری کر ہی لینی تھی اور ڈرنا بھی نہیں تھا کہ کہیں آپ ڈانٹ نہ دیں۔ ادھار رہا ایک سبق ہم پر۔