نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سب کمال اس پاک ذات کے۔۔ ہم اس کی ادنیٰ مخلوق ہیں بس
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کاش کہ آ جاتا سمجھ میں ۔ اچھا دسو کہیہ مطلب ہویا ٹٹھے کھوہ دا
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اپنیاں لڑائیاں آپے لڑو تسی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا؟ بھتنی یا مکان؟
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بالآخر سمجھ ہی گئے آپ۔ اب یاد رکھئیے گا ورنہ مولا بخش کبھی نہ بخشے گا بھائی
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہماری ضرورت؟ وہ کیا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اب بھائی کو ایسی تڑیاں تھوڑی لگانی ہیں ہم نے۔ آخر کو ادب آداب بھی تو کوئی چیز ہے یا نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں بھائی۔ ابھی تو ہم خود علم کے موتی چن رہے ہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کم سے کم لڑائی کے بارے تو بالکل نہیں سوچنا چاہئیے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی بالکل
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    گہری چوٹ کھائے لگ رہے ہیں اس وقت۔ شاباش ہے ایسی خواتین پر جو زیر زبر کا فرق بھلا دیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہے تو جنگل ہی۔۔ لیکن قیس :silly:
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آج تو ہم نے پکا ارادہ کیا ہوا تھا بھائی کہ نہیں ڈرنا اس سے بلکہ اس کا خیال بھی ذہن میں نہیں لانا لیکن آپ لوگ نہ جانے کون سی دشمنی نبھا رہے ہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کی گلابی اردو میں جو تڑکا لگایا گیا وہ پنجابی کا تھا۔ تو زور کس پہ ہوا؟ پنجابی پر نا؟
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمارا نہیں قدیر بھائی کا بولئیے
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کس دی؟
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ کا شکر کہ بڑے اچھے سے ہو رہا ہمارا تو اس کا معلوم نہیں جو درخت پہ لٹکی پڑی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا ہم خود ہی اہل خانہ ہیں۔ سو آپ کی خواہش گئی ٹٹھے کھوہ میں ۔ اب کہیں مطلب پوچھنے نہ بیٹھ جائیں قدیر بھائی:noxxx:
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سمجھ تو آ گئی نا۔۔۔ بائیں ہاتھ کا کمال تھا ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    خود تو چھوڑنے کا سوال ہی نہیں۔۔۔ اتنے شوق سے بنوایا ہے گھر الحمد للہ۔ اس سے اچھا کہ ہم بھتنی بن کراس سبز بھتنی کو ڈرا دیں۔
Top