کہیڑا رونا؟
اکھ بےقدراں نال لائی
لُک لُک رونا پے گیا !!
سُکھ چین تے نیند گوائی
لُک لُک رونا پےگیا
یا فیر
آج پھر گردش تقدیر پہ رونا آیا
دل کی بگڑی ہوئی تصویر پہ رونا آیا
عشق کی قید میں اب تک تو امیدوں پہ جئے
مٹ گئی آس تو زنجیر پہ رونا آیا
آئینے کے سو ٹکڑے بھی ہم نے کر کے دیکھے ہیں
ایک میں بھی تنہا تھے سو میں بھی اکیلے ہیں
ساڈی معصومیت دا قد۔۔۔ تہاڈے کولوں نئیں ناپیا جانا ۔
خوب نکلی نا پھر بات سے بات کہ فٹا فٹ پرائیویٹ باتیں بول کر زہر گھول دیا۔ :bashful: