یو پی ایس کا بنیادی مقصد ان انٹرپٹ ایبل پاور سپلائی ہے۔ یعنی بجلی کے آنے جانے یا کم و بیش ہونے کی فکر سے نجات دلاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ایک محدود مدت کے لئے کرنٹ سٹور بھی کر سکتا ہے۔ شروع میں یو پی ایس کا مقصد اتنا تھا کہ بجلی کے جھٹکوںسے بچائے اور اگر بجلی چلی جائے تو آپ کو اپنا کام محفوظ کرنے...
اللہ نہ کرے۔ کیسی باتیںکر رہی ہیں :D
پاکستان جا کر تو آدھے سے زیادہ وقت گھر سے باہر گزرتا ہے، حتٰی کہ امی کو کہنا پڑتا ہے کہ بیٹا کم از کم اتنے وقت کا کھانا گھر پر ہی کھانا ہے اس دفعہ۔ البتہ بہن کو یا امی کو ترکیب بتا کر بنوا لیا کرتا ہوں کھانا :P
دراصل اس بارے میں ایک ڈاکومنٹری فلم دیکھی تھی کہ افریقہ کے کسی ملک میں باغی دستوں کو کی آزادانہ نقل و حمل کو روکنے کے لئے تیل کی رسائی کو حکومتی کنٹرول میں لے لیا گیا تھا۔ ان لوگوں نے متبادل کے طور پر ناریل کے گودے سے (کرش کرکے اور پھر اسے پانی میں کئی دن کے لئے بھگو دیتے تھے) گاڑیاں چلانا شروع...
اس خبر سے کچھ دن قبل بی بی سی پر ہی دیکھا تھا کہ غریب ممالک کے لئے خصوصی طور پر تیار کردہ لیپ ٹاپ بیچے جائیں گے جن کی قیمت سو ڈالر سے ڈیڑھ سو ڈالر تک ہوگی