نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    حمزہ کے سوال کا جواب کیا مکھن ہے؟
  2. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    اللہ کا کرم ہے، مزاج بخیر :)
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب میں آ گیا، آج محفل کی رونق بہت بڑھی ہوئی ہے ماشاء اللہ سے
  4. قیصرانی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    خوش آمدید کہ دیر تو نہیں ہو گئی؟
  5. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    خوش آمدید کہنے کی ضرورت نہیں کہ اب پتہ چل گیا ہے کہ جیہ کہیں نہیں گئی تھیں
  6. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (2)

    یہ مشہور پاکستانی سنگر ہیں۔ نام تو مجھے بھی یاد نہیں، البتہ اتنا معلوم ہے کہ کسی سنار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کا بزنس گولڈ سمتھ کا ہے اور اس طرح کے بہت سے اچھے گانے دے چکے ہیں
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    آپ کا اندازہ بالکل درست ہوا اب پھر شمشاد بھائی
  8. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (2)

    جب جب پیار پہ پہرا ہوا ہے پیار اور بھی گہرا گہرا گہرا ہوا ہے ا
  9. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (2)

    بہت عمدہ گانا ہے ضبط۔ شکریہ کہ یاد کرا دیا
  10. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (2)

    پہلا پہلا پیار ہے پہلی پہلی بار ہے ت
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب تو میں پھر آ گیا۔ اب شاید زیک کہیں‌ سے آجائیں؟
  12. قیصرانی

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    جی شمشاد بھائی، میں آج کل اپنے پاس پورٹ کی تجدید کے سلسلے میں کافی بزی ہوا ہوا ہوں۔ امید ہے کہ ہفتہ دس دن تک یہ کام مکمل ہو جائے گا۔ اس کے بعد انشاء اللہ رقم جمع کر ادوں گا
  13. قیصرانی

    یہ کیا ماجرا ہے؟

    جہاں تک ترتیب کا تعلق ہے تو اس کی وجہ مجھے یہ لگی ہے کہ یہ سرچ شدہ نتائج ہیں۔ سرچ میں‌ دو رمز استعمال ہوئے ہیں۔ پہلا یہ کہ شاعر کے نام کو تلاش کرنا اور دوسرا پھر اس تلاش شدہ کو مزید الف بے کی ترتیب دے دینا۔ ڈیٹا بیس سے ڈیٹا نکالنے کی یہ رمزیں بہت عجیب لگ رہی ہیں
  14. قیصرانی

    یہ کیا ماجرا ہے؟

    نوٹ پیڈ پر منتقلی ہو جاتی ہے۔ ورڈ کے کلپ بورڈ پر ڈیٹا موجود ہوتا ہے لیکن ورڈ میں‌پیسٹ نہیں‌ہوتا
  15. قیصرانی

    my collection of urdu novels

    شکریہ استاد محترم :)
  16. قیصرانی

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    اگر اس کی وجوہات یا نقائص سے آگاہ بھی کر دیتے کہ کیوں نئے سرے سے بنایا جا رہا ہے تو کچھ آسانی رہتی انتظار میں
  17. قیصرانی

    پشاور میں دھماکہ، چوبیس ہلاک

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  18. قیصرانی

    امن ایمان کی باتیں!

    خوش آمدید آپی جی‌:)
  19. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    باجو جس ائیر لائن سے آ رہی ہیں اس کے جہاز میں‌ دو کلاسز ہوتی ہیں، پائلٹ کلاس اور بقیہ کلاس
Top