نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    یہاں‌ کہاوت مشہور ہے کہ خوبصورت، جیسا کہ گرمیوں کا دن
  2. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میرا موڈ حسب معمول بہت عمدہ ہے :)
  3. قیصرانی

    بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

    ملائشیا والے تو اس بات کو بھی حل کر چکے ہیں کہ خلا میں جہاں ہر سوا یا ڈیڑھ گھنٹے کے دوران زمین کا پورا چکر لگتا ہے، کیسے ہر چکر میں تمام نمازوں کو ادا کرنا ہے
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب تو میں چلا آیا
  5. قیصرانی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    یہ تو خیر فورم کے تمام ممبران جانتے ہیں کہ میں آج تک فورم پر کسی بھی حوالے سے جذباتی نہیں‌ ہوا۔ باقی جو تمہاری سوچ ہے مجھے اس سے اختلاف سہی، لیکن یہ تمہارا حق ہے۔ مزید کچھ کہنا میرے لئے کارِ وارد ہے کہ سب کا اپنا نقطہ نظر ہے اور ان کے لئے صرف وہی مناسب اور درست ہے :)
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    آپ کا شکریہ تیلے بھیا اب پھر تیلے بھیا
  7. قیصرانی

    my collection of urdu novels

    دیکھیں بھائی جی/بہن جی، صرف ایک بات اور کہوں گا تصویری اردو کا دوسرا نام اجارہ داری ہے۔ کسی بھی ویب سائٹ سے رابطہ کرکے انہیں کہیں کہ وہ آپ کو اس تصویری اردو کی ان پیج فائل مہیا کر دیں۔ اگر فائل مل جائے تو میں مان جاؤں گا۔ ہر سائٹ یہ چاہتی ہے کہ اس کا نام، اس کے گرافکس اور اس کی تفصیلات سب کو...
  8. قیصرانی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    فساد کو جڑ سے دیکھنا ہے تو پھر تم جڑ کو تلاش کرتے رہو۔ مجھے تو اس سارے فساد کی کوئی جڑ نہیں مل سکی ابھی تک۔ شاید مشرف جڑ ہو ایم کیو ایم کے فسادات کی۔ شاید نواز شریف جڑ ہو جس کی وجہ سے مشرف کو اقتدار میں آنا پڑا۔ شاید نواز شریف کی اصل جڑ ان کے والد ہوں جن کی وجہ سے نواز شریف کو ایسے کام کرنا...
  9. قیصرانی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    اظہر بھائی، اگر چیف جسٹس کو عوام کی اتنی پروا ہوتی تو وہ وکلاء کے بغیر بھی چلے جاتے۔ عدالت میں وہ اپنی پیشی نہیں بھگتنے جا رہے تھے کہ وکلاء کی ضرورت ہوتی
  10. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب پھر تیلے بھیا :wink:
  11. قیصرانی

    جیو کی سائیٹ

    اب تو سائٹ بحال ہو چکی ہے
  12. قیصرانی

    بوجھو تو جانیں

    5+5=50 میں جب = پر / لگایا جائے گا تو وہ برابر نہیں ہے کو ظاہر کرے گا
  13. قیصرانی

    بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

    یہ بات میں نے اس حوالے سے کی تھی کہ جہاں سورج لمبے عرصے تک طلوع یا غروب نہیں ہوتا
  14. قیصرانی

    چھوٹی موٹی معلوماتِ عامہ پر تبادلہ خیال

    کرہ ارض پر موجود غیر آبی جانوروں میں ہاتھی سب سے اچھا تیراک ہے
  15. قیصرانی

    گوگل پر’ملیشیس کوڈ‘ کا خطرہ

    میرا خیال ہے کہ گوگل سے زیادہ ایک اور مسئلہ حل طلب ہے اگر آپ کسی سائٹ کا ایڈریس معمولی سی غلطی سے لکھیں تو وہ آپ کو عموماً کسی ایسی سائٹ پر لے جاتا ہے جہاں‌ پاپ اپ آپ کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔ پاپ اپ کی مدد سے کیا کچھ کیا جا سکتا ہے، یہ ایک الگ تصفیہ طلب امر ہے :(
  16. قیصرانی

    my collection of urdu novels

    یونی کوڈ بمقابلہ ان پیج یا پی ڈی ایف 1۔ کیا یونی کوڈ کو پرنٹ کرنا آسان اور کم خرچ ہے یا پی ڈی ایف یا ان پیج کی تصویری فائل کو 2۔ تصویری اردو کے بیک گراؤنڈ کے گرافکس کو ختم کرنا ممکن ہے یا نہیں 3۔ اگر ہم کچھ خاص سطریں یا پیراگراف کاپی کرنا چاہیں تو کیا تصویری اردو اس کی اجازت دیتی ہے 4۔...
  17. قیصرانی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    ان ساری باتوں کو ایک طرف کریں، حکومت کی طرف سے چیف جسٹس کو شہر کی صورتحال کے پیش نظر ائیر پورٹ سے ہیلی کاپٹر کی مدد سے ان کے خطاب کی جگہ تک لے جانے کی آفر کی گئی تھی۔ چیف جسٹس نے کیا جواب دیا تھا؟
  18. قیصرانی

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    شکریہ شمشاد بھائی :)
  19. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    میں تو ظاہر ہوں ہمیشہ کی طرح
  20. قیصرانی

    ‘ ماورہ

    ایک بار چکر لگا بھی چکا :)
Top