نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جان ِ من

    شکریہ برائے پسندیدگی پاکستانی بھائی اکثر وڈیوز تو میری اپنی ہی اپ لوڈ کی ہوئی ہوتی ہیں نا۔ اس لئے کیا ڈھونڈنا :D
  2. قیصرانی

    کراچی

    پیپلز پارٹی کا راستہ بحال کرنے کے لئے ایم کیو ایم کا پتہ کاٹنا ضروری ہے نا بھئی۔ تبھی ایم کیو ایم کو یہ سب کرنے کی کھلی چھوٹ دی گئی ہے
  3. قیصرانی

    انور مسعود اج کیہہ پکائیے

    کچھ عرصہ قبل الف نظامی نے اس کا آڈیو ربط شئیر کیا تھا۔ اب اشعار بھی مل گئے :lol:
  4. قیصرانی

    محفل کا کونسا رکن اس ہوٹل میں جاتا تھا؟

    تفسیر بھیا جاتے ہیں۔ میں تو جب بھی اسلام آباد یا لاہور یا کراچی پہنچا ہمیشہ اگلی فلائٹ کے لئے رکا اور بس :(
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    چیف جسٹس سے وزیر اعظم تک کا سفر آج کراچی میں طے ہوا :?
  6. قیصرانی

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    کتنی رقم رہ گئی ہے دو سال کے لئے؟
  7. قیصرانی

    عمران سیریز

    جی جناب، میں اپنی سی پوری کوشش کر رہا ہوں کہ ان ناولز کو جلد از جلد منظر عام پر لایا جا سکے لیکن چونکہ اکیلا بندہ ہوں اور اس کے علاوہ دیگر مصروفیات بھی بہت سی ہیں، اس لئے جو دیر سویر ہو جائے، اس سے صرف نظر کر لیجئے گا اگر آپ لکھنے میں ساتھ دینا چاہیں یا مزید دوستوں کو اس سائٹ تک لانا چاہیں تو...
  8. قیصرانی

    اس وڈیو کے بارے میں کیا خیال ہے؟

    واجد بھائی، معاف کیجئے گا، سرکس کے تماشوں سے ہمیں کوئی دلچسپی نہیں‌ہے۔ یہ لکڑی کے ڈبے میں لڑکی کو بٹھا دینا اور پھر ساتھ جانور کی کھال میں اس کا ہاتھ گھسا کر اسے حرکت دیتے رہنا، برسوں‌پرانی بات ہے۔ اللہ پاک معاف کرے کہ ہم ان کی عظمت کو بڑھانے کے لئے ایسے تماشوں کی آڑ لے رہے ہیں
  9. قیصرانی

    جان ِ من

    http://www.youtube.com/watch?v=OAIYdqOm_eg
  10. قیصرانی

    ایک جلتا دیا ، بجھ رہا ہے

    بہت خوب تفسیر بھیا، بہت عمدگی سے تفاوت واضح کیا ہے
  11. قیصرانی

    بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

    باجو تمپرے فن لینڈ کا ہی حصہ ہے نا فن لینڈ کی ٹوٹل آبادی 55 لاکھ ہے جس میں‌دو لاکھ غیر ملکی ہیں اور 53 لاکھ مقامی۔ اٹھارہ بندے فی مربع کلومیٹر یہاں کی آبادی کی گنجانی ہے۔ ویسے یہ میں نے جھیل کے پاس تصاویر لی ہیں جہاں زیادہ آبادی نہیں ہوتی
  12. قیصرانی

    اردو محفل کی نذر۔ ۔ کیلیگرافی

    قککک، بالکل درست کہا استاد محترم :D
  13. قیصرانی

    دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے

    شکریے کا شکریہ
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    فرزوق بھائی کے رزلٹ کے لئے دعا اب شمشاد بھائی
  15. قیصرانی

    عمرانیات - کیا آپ بتاسکتےہیں؟

    عمرانیات 1 ۔ عمران سیریز میں انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل کا کیا نام ہے۔اے رحمٰن، فضل رحمٰن اور عبدالرحمان، ایک بار ابن صفی نے غلطی سے فضل رحمٰن بھی لکھا تھا 2 ۔ بلیک زیرو کون ہے ؟ عمران کا خفیہ اسسٹنٹ، وقت کےساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے۔ آخری اسسٹنٹ کا نام طاہر ہے جو مظہر کلیم بھی استعمال...
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    جی بہتر اب ضبط
  17. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    جی آئی ایف کو ایڈٹ تو نہیں کیا جا سکتا۔ ویسے میں زیک کو پی ایم کرتا ہوں، شاید ان کے پاس کوئی ٹوٹکا ہو :?
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اتنی جلدی؟ :P
  19. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    دراصل اتنے بہت سارے دن بعد اچانک دیکھا تو بہت حیرت اور خوشی ہوئی تصاویر ابھی باجی واپس آ رہی ہیں لندن ہفتے دو ہفتے تک، وہ لائیں گی تصاویر اور وڈیوز
Top