نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    لگتا ہے کہ دوبارہ شدہ شدہ ہونے کے چکر میں ہیں :D
  2. قیصرانی

    دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے

    شہناز بیگم کی آواز میں ملا ہے یہ گانا۔ کیا یہ کام دے جائے گا؟ آڈیو اس لنک سے لے سکتی ہیں کہاں ہو تم چلے آؤ
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    فرزانہ صاحبہ :shock:
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    زبردست۔ کیسے ہیں ثناء اللہ بھائی۔ میں بھی آپ کے نقش قدم پر چلا ہوں۔ یعنی شدہ شدہ ہو چکا ہوں :D
  5. قیصرانی

    بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

    ابھی تو سٹیج تیار کر رہا ہوں۔ جب یوزر اور بہار دونوں پہنچ جائیں گے تو تصاویر لگا دوں گا :P
  6. قیصرانی

    بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

    پسندیدگی کا شکریہ۔ بادل کے حوالے سے یاد آیا، سال میں 120 دن کم از کم ایسے ہوتے ہیں کہ بارش ہوتی رہتی ہے۔ برفباری الگ سے ہے
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    یہاں سال میں ایک دو بار بجلی کے ایک یا دو سیکنڈ‌کے جھٹکے لگتے ہیں۔ اس سے زیادہ نہیں۔ گذشتہ چالیس سال کے دوران ایک بار چوبیس گھنٹے کے لئے بجلی گئی تھی۔ وجہ یہ تھی کہ اس علاقے کے لئے جو نیوکلئیر ری ایکٹر بجلی پیدا کرتا تھا وہ کسی خرابی کی وجہ سے بند ہو گیا تھا
  8. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    معذرت شمشاد بھائی، ابھی پیغام دیکھا اب ضبط کو دعوت ہے
  9. قیصرانی

    دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے

    دراصل گوگل کرنے سے نیرہ نور کا پتہ چلا تھا۔ اس لئے کنفرمیشن کے لئے پوچھ لیا
  10. قیصرانی

    دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے

    میں کوشش کرتا ہوں
  11. قیصرانی

    عمران سیریز

    السلام علیکم۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ چند دن میں اس ناول کو اپ لوڈ کر دوں :)
Top