نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نظم - مری پیاری بجو آپ ہیں ۔۔۔ عاطف سعید

    زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ضبط۔ باجو واقعی اس سے زیادہ کی حقدار ہیں، کم کی نہیں۔ میری طرف سے تہہ دل سے شکریہ قبول کیجئے
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    کیسی ہیں عیشل صاحبہ
  3. قیصرانی

    اردو PicoZip Recovery Tool ڈاونلوڈ کریں

    آپ معافی کیوں مانگ رہے ہیں، اتنا مزے کا آئکن لگا کر :D
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    آپ تو پتہ نہیں کدھر تشریف لے گئے، تب تک میں :lol:
  5. قیصرانی

    اکیلے نہ جانا، ارمان فلم کا گانا

    آپ کے شکریے کا شکریہ :)
  6. قیصرانی

    اکیلے نہ جانا، ارمان فلم کا گانا

    پسندیدگی کا شکریہ جناب
  7. قیصرانی

    کسی نظر کو تیرا انتظار

    ل و ل، یہ حجاب صاحبہ کی پسند تھی
  8. قیصرانی

    جب کوئی بات بگڑ جائے

    آپ کے شکریے کا شکریہ
  9. قیصرانی

    اردو PicoZip Recovery Tool ڈاونلوڈ کریں

    ڈائریکٹری یا سب ڈائریکٹری میں موجود فائلوں اور سب ڈائریکٹریوں کی بمع فائلز کے لسٹ بنا کر فائل میں محفوظ کرنا۔ آپ نے ایک پروگرام دیا تھا، لیکن وہ پوری طرح سے یہ کام نہیں کر سکا۔ آپ نے کہا تھا کہ دوسرا پروگرام دیں گے
  10. قیصرانی

    جب کوئی بات بگڑ جائے

    پسندیدگی کا شکریہ ضبط
  11. قیصرانی

    جب کوئی بات بگڑ جائے

    یہ بھی فرمائشی تھا
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    جو آپ تشریف لے آئے۔ ایک طرح سے وائلڈ کارڈ ہوا :D
  13. قیصرانی

    اپنے بارے ،

    باجو کہیں نہ کہیں ضرور ہیں :roll:
  14. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    تہمینہ دولتانہ، سیاستدان
  15. قیصرانی

    اردو PicoZip Recovery Tool ڈاونلوڈ کریں

    زبردست مکی، یہ بہت کام کی چیز ہے میری ایک فرمائش بہت عرصے سے منتظر ہے :roll:
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    شکریہ ضبط اب آپ کو دعوت ہے
  17. قیصرانی

    کسی نظر کو تیرا انتظار

    بس بھائی جی، فرمائش ہوئی تھی، پوری کر دی :)
  18. قیصرانی

    کسی نظر کو تیرا انتظار

    شکریے کا شکریہ حجاب صاحبہ۔ واقعی بہت خوبصورت گانا ہے
Top