نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    درست ضبط اللہ تعالٰی بہتری فرمائیں
  2. قیصرانی

    ایک اہم خبر

    junaid ای میل ایڈریس کو اس طرح لکھنا مناسب نہیں ہے۔ اس کی ترسیل کے لئے ذپ کو استعمال کریں martialazam آپ کی بات کسی حد تک درست ہے۔ آپ کی پوسٹ میں فانٹ سائز کا ٹیگ بھی درست کر دیا ہے
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    پاکستان میں‌ اب تو اکثر برس مون سون میں‌ بھی دو تین بارشیں ہی رہ گئی تھیں :(
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شمشاد بھائی، تین سال قبل یعنی 2004 کے دوران میرے شہر میں یہ روٹین تھی کہ دسمبر 2004 سے لے کر مئی 2005 تک تین یا چار دن ایسے رہے تھے جو بارش کے بغیر تھے۔ ورنہ باقی ہر روز بارش ہوتی رہتی تھی موسم کی تبدیلی کا چکر شروع ہو چکا ہے۔ اب دیکھیں کہاں اور کیسے رکتا ہے
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شاید ضبط آ کر موسم پر کچھ اپ ڈیٹ دے جائیں؟
  6. قیصرانی

    باجو انتخابی نشان،

    باجو ایسی دھمکی تو نہ دیں
  7. قیصرانی

    low calories

    محفل پر خوش آمدید، کچن کارنر میں‌ آپ کی شمولیت کا انتظار ہے۔ اردو لکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، ایک بار ہامی بھر لیں، ہم سب کچھ مدد کر دیں گے کہ اردو کیسے لکھنا ہے
  8. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    الیکٹرا :tv: آپ کا ہوا، پر پتہ کیسے چلا کہ اب کے میں ہی آؤں گا؟ :shock:
  9. قیصرانی

    باجو انتخابی نشان،

    بالکل درست کہا آپ نے شمشاد بھائی، ویسے بھی باجو، انتخاب ہارنے (خدا نخواستہ‌) کی صورت میں تو ڈنڈہ ہی کام (یعنی انتقام) آئے گا :lol:
  10. قیصرانی

    باجو انتخابی نشان،

    غلط کیسے، شیر تو بھاگ گیا۔ اب تصویر خالی تو بیچاری کیسے رہ جاتی؟
  11. قیصرانی

    باجو انتخابی نشان،

    پہلے والا ٹھیک ہے۔ دوسرے والا تو نتائج کے بعد ویسے ہی دیکھنے کو مل جانا ہے :lol:
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    میں بھی چکر لگا لوں :D
  13. قیصرانی

    باجو انتخابی نشان،

    دوسری تصویر میں لگتا ہے کہ انتخابات سے پہلے کی اونچی اڑان بھر کر اب امیدوار انتخابات کے دن کی طرف جا رہا ہے۔ پہلی تصویر میں‌ لگتا ہے کہ نتائج دیکھ کر جلدی جلدی بھاگنے کی فکر ہو رہی ہے :P
  14. قیصرانی

    ایک تصویر

    پسندیدگی کا شکریہ :)
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    کل واقعی کچھ مسئلہ رہا تھا
  16. قیصرانی

    اگلی دفعہ اولمپک میں

    واہ جی واہ، یہ درجہ بندی میرے لئے بہت اچھی ہے۔ میرا نشانہ بہت اچھا ہے نا، اس لئے میرا نام لکھ دیں :P
  17. قیصرانی

    تاسف مہوش کے لیے دعا

    اللہ پاک مہوش بہن کے تمام تر مسائل کو جلد از جلد حل فرمائیں
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    قیصرانی بھی تو پاکستانی ہے نا، تو یوں سمجھیں ابھی دونوں آ گئے ایک ساتھ :lol:
  19. قیصرانی

    ٹونی بلئیر کی رخصتی

    آج سارا دن ریڈیو پر ٹونی بلئیر کی روانگی اور گورڈن براؤن کی آمد کا چرچا رہا۔ کیا اس سے عراق، افغانستان، دہشت گردی کے خلاف جنگ وغیرہ جیسے معاملات (برطانوی پالیسی کے حوالے سے) میں کچھ بہتری آئے گی یا مشکل ہے؟
Top