نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نعرے

    ایم کیو ایم کی امیدوار؟ :shock:
  2. قیصرانی

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    بھائی کالا پانی، صرف اتنا بتا دیں کہ ہالینڈ میں ڈاکٹر قدیر خان کی جاب کی نوعیت کیا تھی۔ میرے پاس معلومات میں جو ہے، وہ یہ کہ نقشوں کی ترجمانی یعنی ٹرانسلیشن کا کام ان کے ذمے تھا۔ حساس نوعیت کے نقشے ان کی تحویل میں تھے۔ نقشوں کو چرا کر جیسے بھی ہے، پاکستان کے حوالے کیا گیا تھا۔ براہ کرم اس پر کچھ...
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اب کے میں، اب پھر شمشاد بھائی
  4. قیصرانی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    پہلے پہل میں بھی یہی سمجھا، لیکن جب اگلے پیغام میں تفسیر بھائی نے واضح کر دیا کہ انہیں محب کی بات بری لگی، تو اخلاقاً ہی سہی، معذرت کرنا محب کا فرض تھا
  5. قیصرانی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    شمشاد بھائی، تفسیر بھائی وہ واحد ممبر ہیں جن کی سب سے زیادہ تخلیقات اس محفل کا حصہ ہیں۔ اگر ان کی تخلیقات، ان کی کاوشیں ان کو محفل کی سالگرہ کے موقع پر ان کو ایوارڈ کے لئے نامزد نہ کرا سکیں۔ ان کے یاد دلانے پر بھی انہیں یہ سننا پڑے کہ ان کو صرف املاء کی اغلاط کا ایوارڈ دیا جائے گا تو میرا خیال...
  6. قیصرانی

    ومبلڈن میں اعصام الحق کی شرکت

    واقعی ایک اعزاز کی بات تو ہے
  7. قیصرانی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    بہت ہی شاندار۔ میری درخواست ہے کہ ایک نئی درجہ بندی کا اضافہ کیا جائے، جس کا نام ہو، بیکار کی باتیں کرنے والا یا پھر باتوں کا شیر۔ میرا دعوٰی ہے کہ اس میں تم ہی بلا مقابلہ جیتو گے :lol:
  8. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شمشاد بھائی کی بات درست ہے۔ واقعی بتا کر جانا بہتر ہوتا ہے۔ دوسرا جب بھی کوئی کہیں بھی ایک سے زائد دن کے لئے جاتا ہے تو دس منٹ میں تیاری کافی عجیب سی بات لگتی ہے۔ خیر جیسے جیہ کو اچھا لگے
  9. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    زبردست :lol:
  10. قیصرانی

    سٹریٹ ہاکی

    پاکستانی ٹیم کے سارے کھلاڑی کینیڈا کی شہریت بھی رکھتے تھے۔ دوسرے گروپ کا اعزاز کینیڈا نے حاصل کیا تھا
  11. قیصرانی

    عمران خان بمقابلہ بابرغوری

    URL یو آر ایل کی جگہ یو ٹیوب کا یو آر ایل لکھ دیں
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    میں بھی تو ہوں
  13. قیصرانی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    باقی تو سب ٹھیک ہے، پسندیدہ ناظم اور منتظم کو نکال ہی دیں۔ ان کو کس نے پسند کرنا ہے؟
  14. قیصرانی

    switzerland‘

    یہ جواب واقعی سیاستدانوں والا ہے جو ڈیل میں ناکامی پر کہتے ہیں :lol:
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    یہ بھی درست کہا آپ نے اب پھر شمشاد بھائی
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شمشاد بھائی، آپ تھکتے نہیں ہیں؟ :P
  17. قیصرانی

    switzerland‘

    لگتا ہے کہ دوسری پارٹی خود اس آفر سے فائدہ اٹھانے کے چکر میں ہے :lol:
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    جی جناب، چونکہ ابھی فری ہوں نا، اس لئے :)
  19. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شکریہ ضبط پاکستانی بھائی، ڈیرے کا کوئی حال احوال؟
Top