نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شکریہ پاکستانی بھائی، موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟
  2. قیصرانی

    جاپانی وزیر خارجہ کا بیان

    یہ بات بھی درست کہی :)
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    معذرت ضبط، دیر سے دیکھا۔ پراجیکٹ بنا رہا تھا۔ ابھی وہ مکمل ہوا ہے انگریزی میں۔ ہو سکتا ہے کہ آج یا پھر کل اسے فننش میں بھی ترجمہ کرنا پڑے :(
  4. قیصرانی

    جاپانی وزیر خارجہ کا بیان

  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اب کے میں چلا آیا۔ کل رات سے اب تک کل ستر پیغامات؟ اس میں سالگرہ کے پیغامات نکال دیں تو شاید ہی کچھ بچے :(
  6. قیصرانی

    اردو محفل اور میں

    میرا خیال ہے کہ شمشاد بھائی نے بہت عمدہ انداز میں ترجمانی کی ہے‌۔ شکریہ شمشاد بھائی :)
  7. قیصرانی

    دوسری سالگرہ محفل فورم کی دوسری سالگرہ کی مبارکباد!

    سب دوستوں کو اور بالخصوص ایڈمن کو بہت بہت مبارکباد لائبریری کے سلسلے میں‌ اپ ڈیٹ کے لئے میری رائے یہ ہے کہ باس صاحبہ کا انتظار کر لیا جائے :)
  8. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اب میں چلا آیا، اب شاید راہبر آ جائیں
  9. قیصرانی

    کل کا کالم

    بشکریہ ایکسپریس (پاکستان میں تاریخ بدل چکی ہے۔ اس لئے یہ پوسٹ کیا ہے)
  10. قیصرانی

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    بھائی جی، ڈاکٹر خان کو اس لئے مانگا جا رہا ہے کہ انہوں نے جو کام ہالینڈ کے ساتھ کیا تھا، کسی حد تک وہی کام پاکستان کے ساتھ بھی کیا۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اس میں حکومت، فوج اور دیگر ادارے بھی شامل رہے ہوں گے۔ لیکن جو بندہ اس نیٹ ورک کا لیڈر تھا، اسے تو مانگا ہی جانا تھا نا؟ شاید آپ پاکستان...
  11. قیصرانی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    پیارے بھائی، تمہاری اور میری عمر ایک جتنی ہی ہے۔ ہمارا مذاق کرنا اور سہنا بھی ہے۔ ایک دوسرے سے اچھی گپ شپ بھی ہے۔ لیکن جو عمر میں بڑا ہوتا ہے، اس کی عزت کا خیال رکھنا، مذاق میں بھی ضروری ہوتا ہے۔ امید ہے کہ تم میرا نکتہ نظر سمجھ رہے ہوگے
  12. قیصرانی

    دوسری سالگرہ اردوویب محفل کی دوسری سالگرہ مبارک

    زیک آپ کو بلاگ کی پانچویں سالگرہ مبارک ہو
  13. قیصرانی

    دوسری سالگرہ اردوویب محفل کی دوسری سالگرہ مبارک

    آہا، نبیل بھائی کے کندھے اور ناتواں؟ مزے کا کمنٹ ہے۔ خیر اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ابتداء ایک بہت چھوٹے پیمانے سے ہوتی ہے اور انتہا کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ دو سال میں اتنا وسیع کر لینا، ایک اردو فورم کے لئے بہت بڑی بات ہے۔ یہ اس حوالے سے کہا کہ اردو سیٹ اپ انسٹال کرنا بھی ایک مسئلہ لگتا ہے ہمارے...
  14. قیصرانی

    کراپ سرکلز

    (برائے زیک: اصلی سائٹ سے ادھار لی ہے تصویر، کیونکہ کئی اراکین امیج ہوسٹنگ سائٹس کو نہیں دیکھ سکتے، بے شک ایک دو دن بعد ہٹا دیں گے اگر کہیں تو)
  15. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    محفل پر خوش آمدید احمد، کسی مسئلے کی صورت میں بلا تکلف رابطہ کیجئے گا
  16. قیصرانی

    پتا نہیں مجھے کہنا چاہیے کہ نہیں

    junaid آپ کی سائٹ تو انگریزی میں ہے نا؟ یا اردو کا الگ سے کوئی سیکشن موجود ہے؟
  17. قیصرانی

    FONTS کیسے بنائے جاتے ھیں؟ کیا LOGIC ھے

    رائے شماری اور پہلی پوسٹ میں کچھ ربط نہیں مل سکا؟
  18. قیصرانی

    اسلام نے مغرب کو کیا دیا

    سوری محب، شاید کسی نے ہٹا دی ہے۔ خیر میری دوسری ہارڈ ڈسک میں یہ محفوظ ہے۔ اگر اس کا ہیڈ سلپ کا معاملہ درست ہو جائے تو میں خود ہی اپ لوڈ کر دیتا ہوں
  19. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اب کے میں
  20. قیصرانی

    ہارون یحیٰی کی کتابیں

    اگر کاپی رائٹ فری ہیں تو شاید ان پیج کی فائلز بھی وہ لوگ مہیا کر دیں۔ ہے کوئی دوست جو رابطہ کر سکے؟
Top