نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بی بی سی اردو ویب سائٹ

    یہاں سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ سائٹ 2002 میں لانچ کی گئی تھی http://www.bbc.co.uk/urdu/aboutus/story/2003/09/030910_bbcurdu_thebest_ms.shtml
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    پہنچ گیا جناب، اب پھر توقع ہے کہ شاید محب آجائے
  3. قیصرانی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    دوست بھائی کی موجودگی سے زیادہ ان کی غیر موجودگی ہونا شروع ہو گئی ہے :?
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    مچھر مارنے کے لئے ہمارے اتنے سارے سیاستدان جو موجود ہیں، وہ کس کام آئیں گے آخر :lol:
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں ڈاکٹر بھیا
  6. قیصرانی

    الطاف بھائی چورن بیچتے ہوئے۔۔

    زبردست اور بلا تبصرہ :lol:
  7. قیصرانی

    پاکستان کا قیام ایک بھیانک غلطی (الطاف)

    بہت ہی خوب۔ شکریہ نبیل بھائی
  8. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    بہت دن بعد آج عجیب سی “ڈش“ بنائی، ابلے انڈے اور چکن نگٹس
  9. قیصرانی

    اتنی گرمی

    بس والی تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ گلیشئر سلپ ہوا ہے۔ ویسے بہت مزہ آیا۔ موڈ اداس ہو گیا کہ برفباری کو ابھی بھی کئی ماہ دیر ہے :(
  10. قیصرانی

    وکیپیڈیا سافٹ وئیر کا استعمال۔۔۔۔

    لنکس کو شئیر کرنے کا شکریہ ابنِ آدم
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اب میں چلا آیا جناب
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اب شاید ضبط واقعی کراچی میں بہت مشکل پیش آ رہی ہوگی کراچی والوں کو
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    آ چکا جناب، آپ کی طرف موسم کیسا ہے۔ سنا ہے کہ کراچی میں بہت طوفان اور آندھی آئی، بہت سے لوگ ہلاک ہوئے؟
  14. قیصرانی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    کون میسنجر پر بتا سکتی ہے؟
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    گڈ، اللہ کا کرم ہے۔ میں ‌بھی ٹھیک ٹھاک اب پھر آپ ہی
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    کیسے ہیں ضبط، اب پھر آپ ہی
  17. قیصرانی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    اگر سب کو بتانا ہے تو پھر شاید ہی سب ایک ہی دن آن لائن ہوں۔ اس لئے ہو سکتا ہے کہ دو تین دن تک مسلسل بتانا پڑے گا تاکہ سب سن سکیں :lol:
  18. قیصرانی

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    ایک بات بہت کھٹک رہی ہے۔ اتنی درجہ بندیاں اور کاوشیں کی جا رہی ہیں، کیا اتنے ممبران بھی مل سکیں گے جتنی درجہ بندیاں ہیں؟ اور ووٹنگ کو بھی لوگ تیار ہوں گے کیا؟ :P
  19. قیصرانی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    سب کے سامنے ہی بتانا ہے تو پھر دو تین دن سہی؟
Top