میرا نکتہ نظر ہمیشہ سے یہی رہا ہے نبی پاک ص کی شان میں گستاخی، کارٹون، اسلام پر حملہ یا دیگر جتنی بھی حرکات ہوتی ہیں، پہلے ان میں ایک بار آرام سے ٹھنڈے دل سے مخالف فریق کو احساس دلانا چاہیئے کہ انہوں نے جو حرکت کی ہے، اس سلسلے میں ہم کیا تحفظات رکھتے ہیں۔ جب ایک بار آرام سے بات کو فریق مخالف تک...