زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
خیر مبارک تابش بھائی۔ منہ مانگا انعام ملے گا یا محفل کی مرضی کا؟
گُلِ یاسمیں
Post #2,612
مئی 31، 2021
فورم:
گپ شپ
اردو شاعری میں محاورات کا استعمال
وہی آگ اپنا نصیب تھی کہ تمام عمر جلا کیے جو لگائی تھی کبھی عشق نے وہی آگ دل میں بھری رہی
گُلِ یاسمیں
Post #27
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو شاعری میں محاورات کا استعمال
لاکھ جتن سے جڑ نہ سکے گا پہلے بتائے دیتے ہیں ٹوٹ گیا تو ٹوٹ گیا بس من کا یہ درپن بابا
گُلِ یاسمیں
Post #26
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو شاعری میں محاورات کا استعمال
منزل عشق میں ایسے ایسے ہوش ربا کچھ موڑ ملے راہ دکھانے والے گھر کا بھول گئے رستا سائیں
گُلِ یاسمیں
Post #25
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3
سوچ رہے کہ رُکے ہوئے کاموں کی ترتیب تو دیکھ ہی لیں اب۔ بہت آرام ہو چکا۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,342
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کس چیز سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں؟
سب سے زیادہ لطف اندوز رنگوں سے۔۔۔ اب چاہے وہ کپڑے کی صورت ہوں یا کینوس پہ رنگ بکھیرنے کی صورت۔
گُلِ یاسمیں
Post #46
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
سوال سرائے صلاح
گُلِ یاسمیں
Post #695
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
ہمارا ہر عمل اللہ کے واسطے ہو۔۔۔اللہ کرے۔
گُلِ یاسمیں
Post #694
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
سیما آپا۔۔۔ اطاعت
گُلِ یاسمیں
Post #693
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟
محفل کی رونق دیکھنے آتے ہیں اور اردو سیکھنے بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #255
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین
ضبط کرنا مشکل تو ہوتا ہے بھڑک اٹھنے کے مقابلہ میں۔۔ لیکن فائدہ مند تو یہی ہے نا۔ درست کہا نا سیما آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #27
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے
اگر قبضے میں جن آ جائے تو اس سے پوچھیں کہ اس سے پہلے کہاں تھے تم۔
گُلِ یاسمیں
Post #558
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)
ہم سوچ رہے ہیں کہ آج دن کا کچھ حصہ رُکے ہوئے تمام کاموں کی فہرست بنانے اور دیکھنے میں بھی گزارا جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #988
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔
زندگی بہت آسان ہو اگر انسان فضول کے واہمے ذہن پر سوار نہ کر لے۔
گُلِ یاسمیں
Post #81
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
محفل کی بارہ دری اکثر سونی ہی رہتی ہیں۔ یہاں کیا کرنا ہوتا ہے سیما آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #73,794
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
"جب چاہیں اِک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ" کیا چہرے پہ ماسک لگانا شروع کر دیتے ہیں یا میک اپ کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اب روز روز پلاسٹک سرجری تو کروانے سے رہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,660
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تلاشِ گمشدہ
اگر ماہی احمد آ جائیں تو کیا ہی اچھی بات ہے
گُلِ یاسمیں
Post #596
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے
آج کل خاموشیاں دل کو بھانے لگی ہیں اور کبھی دہلانے لگی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #112
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میری ڈائری کا ایک ورق
زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو۔
گُلِ یاسمیں
Post #838
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ابھی تک کسی نے لفظ ہی نہیں دیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #5,357
مئی 31، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top