نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لنڈا بازار

    معلوماتی دھاگہ ہے۔ خوش رہئیے ہمیشہ۔ آپ آج کل بہت کم آ رہے ہیں ۔ طبیعت وغیرہ سب ٹھیک ہے نا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر مل گیا ہاتھوں ہاتھ ہمیں اپنی غلطی تسلیم کرنے کا۔ آپ بھی دیکھئیے محمد احمد بھائی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی گھر والے کہتے ہیں سیانی ہو جاؤ۔۔ سیانا ہونے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کہتے ہیں گہری باتیں نہ کیا کرو۔ کون ہے جو ہمیں ہماری لاپرواہی اور گہری باتوں سمیت برداشت کرے۔ ویسے ایک آئیڈیا ہے ہمارے ذہن میں کہ ٹائم فکس کر لیتے ہیں کہ دن کے اتنے گھنٹے سنجیدہ رہنا ہے اور اتنے گھنٹے چنچل۔کیا کہتے ہیں عاطف...
  4. گُلِ یاسمیں

    مزہ تو تب ہے جب باہر شام ڈھل رہی ہو اور آپ کے اندر سورج طلوع ہو رہا ہو!

    جب محفل پہ ہوں تو فون پہنچ سے دور رکھا ہوتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہوئی ہو۔ اور جس ٹائم کال دیکھیں تو آپ کے ہاں رات بہت ہو چکی ہوتی ہے۔ کبھی واپس کال کریں تو آپ "میسر" نہیں ہوتیں۔ ہماری ننھی سی جان یہ ستم سہہ نہیں سکتی ۔ آپ ہی بتائیں کہ کریں تو کیا کریں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں کوئی بات نہیں۔ غلطیاں کر کر کے ہی سیکھا جاتا ہے نا عاطف بھائی۔معاف کر دیجئیے۔ ہمارا محفل کے بغیر گزارا نہیں ہو گا اب۔ :cry:
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد ہو گئی ہماری غلطیوں کی اب۔ ہمیں فوراً محفل سے نکال دیا جائے تا کہ ہماری نیندیں پوری ہوں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی بارش اور کبھی سورج۔ دھوپ چھاؤں کے کھیل موسم کے لحاظ سے تو اچھے لگتے ہیں لیکن زندگی کے موسم میں دھوپ چھاؤں ہونا مزاج پر بہت اثر انداز ہوتا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدرت کے نظارے بہت حسین اور دلکش ہیں۔ اور جب سورج چمک رہا ہو تو دل خوش ہو جاتا ہے بہت۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زنگ لگ جاتا ہو گا اگر وہ صندوق لوہے کے ہوتے ہوں گے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل چاہتا ہے کہ کوئی یہ راز کھول ہی دے صندوق والا۔ آپ میں سے کسی کے ہاں ایسا صندوق موجود ہے کیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنڈے نہ پڑ گئے ہوتے ہمیں اگر زبردستی جھناکتے صندوق میں۔ دراصل حیرانی اس بات کی ہے کہ اتنے بڑے صندوق ہوتے کیوں تھے۔شاید اس لئے کہ چوروں کو اس میں گھسنے میں مشکل درپیش ہو۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذمہ داری بنتی ہے آپ کی کہ اس صندوق کو چیک کیا جائے اگر ابھی تک وہ سب سامان اسی میں رکھا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    معلوم نہ پڑتا کہ محفل میں پانچواں گئیر بھی ہے اور لگ بھی رہا ہے۔ جبکہ بندھے بازو کے ساتھ گاڑی کا صرف پانچواں گئیر ہی لگانا تکلیف دہ ہے باقی سب گذارا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کس چیز سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں؟

    لگتا تو ایسا ہی ہے کچھ کچھ سیما آپا۔ ماشاءاللہ
  15. گُلِ یاسمیں

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو لیکن کبھی کبھی ہو جاتا ہے ایسا۔ اب ہواؤں کو باندھ کر تو نہیں رکھا جا سکتا نا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مزہ تو تب ہے جب باہر شام ڈھل رہی ہو اور آپ کے اندر سورج طلوع ہو رہا ہو!

    کامیابی کی امید اور آس کو کبھی ختم نہ ہونے دیا جائے۔ جیسے ہر رات کے بعد صبح ہوتی ہے ویسے ہی بالآخر ناکامی کے بعد کامیابی بھی قدم چومتی ہے۔ مستقل مزاجی اولین شرط ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    چھوٹی سی بات! (آٹوگراف)

    دکھ بول کے جے دسیا تے کہیہ دسیا
  18. گُلِ یاسمیں

    کوں آن لائن ہے؟

    آن لائن ہیں پچھلے ایک گھنٹہ سے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    جاسوسی ادارہ کیا ختم کر دیا گیا ہے؟
  20. گُلِ یاسمیں

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    ہم تو ابھی ابھی آئے۔ جائیں گے آرام سکون سے سب سے بات چیت ہو جانے کے بعد۔
Top