نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    سب آپ جیسے ذہین نہیں ہیں نا روؤف بھائی۔ ہم کند ذہنوں کا بھی خیال کیجئیے
  2. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    ہمیں معلوم ہے روؤف بھائی کہ آپ کے دل کو بہت بھائی ہے یہ سر پر سہرے والی بات۔۔ لیکن آرام و سکون سے رہئیے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    افواہیں

    اب ڈاکٹر فاخر بھائی کہا کریں گے
  4. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    خوش رہئیے
  5. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    کسوٹی کا حساب دو
  6. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    بالکل نہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    روؤف بھائی بہت جلدی میں ہیں کہ موجودہ کسوٹی کا جواب دینے کاسہرا اپنے سر بندھوا کر ہی دم لیں گے لیکن وقار بھائی نہ جانے کیوں دیر کر رہے ہیں جواب دینے میں۔ :mrgreen:
  8. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    سوال نمبر 9 ابھی جواب سے محروم ہے۔ دیکھئے وقار بھائی اس کا جواب ہاں میں دیتے ہیں یا نہ میں۔ ہمیں تو اس وقت ایک گانا یاد آیا میں شاعر تو نہیں مگر اے حسیں جب سے دیکھا تجھ کو مجھ کو شاعری آ گئی
  9. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    لیجئیے محترم محفلین موجودہ کسوٹی کا خلاصہ حاضر ہے ایک شخصیت۔ ایک اشارہ بطور بونس: پرائڈ آف پرفارمننس سوال 1: مرد یا عورت؟ جواب : مرد سوال2: زندہ یا آنجہانی؟ جواب:اب وہ ہم میں نہیں، یعنی وفات پا چکے۔ سوال 3: فنون لطیفہ سے تعلق؟ جواب :جی ہاں سوال 4: پاکستانی؟ جی ہاں۔ سوال 5: کیا وہ سنگر تھے؟...
  10. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    آپ بھی سوال داغئیے عثمان بھائی
  11. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    یاد داشت ہے بھائی۔ ہمیں ایک ہاتھ کی وجہ سے رعایت ہے کہ کم سے کم حروف میں لفظ پورا کر دیں۔ یہ رعایت صرف دایاں بازو بندھے رہنے تک ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    شرکت کیجئیے آپ بھی عرفان بھائی
  13. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    نہیں بالکل نہیں۔ صرف تجرباتی حد تک یہ رعایت ہے۔ باقی کا فیصلہ بعد میں کریں گے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    ابھی یہ رعایت دی گئی ہے کہ ایک جواب غلط کے بعد گیم جاری رکھی جا سکتی ہے۔ وقار بھائی یہی فیصلہ ہوا تھا نا؟ یا ہم تھوڑی نیند کے بعد یاداشت کھو بیٹھے؟
  15. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    شارق بھائی ابھی تو بہت سوال کرنے کی گنجائش ہے۔ سوال بدل سکتے ہیں اگر بدلنا چاہیں۔ کیونکہ یہ تو جواب میں شمار ہو رہا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    خواہش ہے کہ سٹرابیری کے پودوں سے جڑی بوٹیاں ساف کر لی جائیں پھل آنے سے پہلے۔ پھول تو ماشاء اللہ بہت لگے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    ہمارا ان نعروں سے دور دور کا کوئی واسطہ نہیں عرفان بھائی۔۔ ہم فرض چھوڑنے اور ناحق حاصل کرنے والی قطار میں نہیں۔ ناک کی سیدھ میں اپنے کام سے کام رکھ کر چلنے والے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    بھائی لکھنے سے پہلے ہی جواب ارسال کر دیا۔ تدوین کرنے سے بھی ٹیگ نہیں جاتے۔ یہ ہمارے علم میں ہے محمداحمد بھائی
Top