نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    پندرہ تو بہت کم نہ ہو جائیں گے سوال؟ اور جواب بس ایک غلط تک ٹھیک ہے۔ اس سے بہتر ہے کہ سوالات کر کے آگے بڑھا جائے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    وقار بھائی۔۔۔ اگلا سوال آ چکا ہے۔۔۔ سوال آپ کے سامنے ہے جواب دیجئیے تا کہ اس کسوٹی کا انجام ہو اور پھر اس کی خامیوں پر نظر ڈالی جا سکے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    چونکہ یہ تجرباتی کسوٹی ہے تو چانس ملنا چاہئیے۔ سیکھنا ہی تو ہے نا ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    ابھی آپ کے پاس آٹھ سوالوں کی گنجائش ہے۔ جلدی مت کیجئیے۔ قریب سے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں آپ۔ اور ہم پیش کر رہے ہیں کسوٹی کا آنکھوں دیکھا حال۔
  5. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    سوچئیے سوچئیے دو قدم مزید آگے پیچھے سوچئیے اور وقار بھائی سے اگلا سوال داغئیے عاطف بھائی اور یاسر بھتیجے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    لیجئیے محفلین۔۔۔ 12 سوالات کے بعد جواب آیا ہی چاہتا ہے تجربہ قبل از باقاعدہ کھیل: بیس سوالات میں شخصیت تلاش کریں، ایک شخصیت، مرد۔ سوال 1:شخصیت زندہ مطلب ہماری طرح چلتی پھرتی؟ جواب: جی ہاں زندہ سوال 2: وجہ_ شہرت دینی/مذہبی؟ جواب: نہیں سوال 3: مسلمان؟ جواب: مسلمان سوال 4: ایشیائی؟ جواب: ایشیائی...
  7. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    آثار بتا رہے ہیں کہ منزل قریب ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    یہاں پر کلک کیجئیے صبا بہنا
  9. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    امین شارق بھائی نے سوال نمبر 11 کیا تھا جس کا جواب مل گیا ہے۔ کیا پھر بھی آپ اپنا سوال شامل رکھنا چاہیں گے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    محفل کی بات کر رہے ہیں کہ کب تک باقاعدہ واپس آئیں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    کب تک واپسی ہے بھائی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    دیکھ لیں خان بھائی۔۔۔ ہمیں یہاں اتنی دور محسوس ہو گیا کہ چکر سالیوں والا ہی ہے۔ سارا کمال اللہ پاک کا ہے نا۔ بہت مبارک ہو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک بار پھر ہمارے حصے میں الف۔ الف سے اللہ ہی اللہ کیا کرو، دکھ نہ کسی کو دیا کرو، جو دنیا کا مالک ہے ، نام اسی کا لیا کرو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت مزے کی بن گئی تھی ۔ کل ہم نے "آخری بار کیا پکایا کھایا "میں تصویر بھی لگائی تھی۔ آپ نے دیکھی عاطف بھائی؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر یہ ہوا کہ کھانے پینے کا نام آتے ہی ہمیں بھوک لگ گئی۔ کل والا میتھی بیسن کا آٹا ابھی باقی ہے۔ روٹئ بنائیں گے اور کھائیں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آپ کو معلوم ہے کہ ٹنڈے ہمارے پسندیدہ ہیں۔ دو روٹیاں بھی کھا سکتے ہیں اگر ٹنڈے بھنے ہوئے ہوں ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    جبکہ وقت تو سالیوں کے گھیرنے کا تھا۔۔۔ دودھ پلائی ، جوتا چھپائی کی رسمیں تو نہیں چل رہی ہیں نا خان بھائی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    آج تو خان بھائی تشریف لائے ہیں۔ کیا کوہ قاف پر جنوں نے قید کر لیا تھا یا صاحباں کے بھراؤں نے پھڑ رکھا تھا؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    کہاں ہے بندوق؟ کون سے بارڈر پر لینڈ ہوئے ہیں ٹرِپل ع بھائی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    ساتھ میں سوال نمبر بھی لکھ دیا کیجئیے شارق بھائی سوال 11: وہ بلے باز ہیں یا باؤلر
Top