نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اردو محاورات کا استعمال !

    خیالی پلاؤ پکانا خوابوں کی دنیا میں رہنا اور زندگی کی حقیقتوں سے نا آشناس ہونا خیالی پلاؤ پکاتے رہنے سے منزل تک نہیں پہنچا جا سکتا۔ اس کے لئے جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مکتوب سو (100) روپے

    جیتے رہئیے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ث سے ثمرین کی چائے ہم بھی پئیں گے
  4. گُلِ یاسمیں

    ہری اور لال مرچیں

    ہمارا تو پیر تا اتوار اتوار ہی چل رہا ہے آج کل بھائی
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب بھی ہم آتے ہیں اس لڑی میں ایک قطار بنی ہوتی ہے۔ آج ہمارے ہتھے لگی ہے لڑی۔ خوب لکھیں گے مگر ترتیب سے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں کوئی بات نہیں دیر سویر ہو ہی جاتی ہے۔ اب کہہ دیں جو کہنا ہے اس کے بارے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد ہو گئی۔۔۔ چوتھے والے کی کوئی خبر ہی نہیں آپ کو:(
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کرے کہ زندگی میں وہ مقام آئے کسی کا نام لوں لب پہ تمہارا نام آئے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    مکتوب سو (100) روپے

    یہاں کا چکر لگائیے ٹرِپل ع بھائی بوجھو تو جانیں
  10. گُلِ یاسمیں

    ہری اور لال مرچیں

    کیا ہی اچھا ہوتا جو انسان کو خوابوں کی قیمت نہ چکانی پڑتی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    لیجئیے صاحبان ہمارے ذہین ترین ، تیز ترین عاطف بھائی کی طرف سے بھی سوال آ گیا ہے۔ صحیح سمت میں جا رہے ہیں خیر سے۔ جیتے رہئیے ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    کوئی خواہش پیش تو کرے پھر کرتے ہیں اس کی خواہش کا ستیا ناس
  13. گُلِ یاسمیں

    اردو محاورات کا استعمال !

    ناک میں دم کرنا مطلب کہ تکلیف پہنچانا۔ مصیبت کا باعث بننا آئے دن ہسپتال کے چکروں نے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ نجانے کب خلاصی ہو گی ہسپتال والوں کی ہم سے۔ :LOL:
  14. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    عاطف بھائی آپ بھی شامل ہیں نا سوال کرنے میں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    کیا خیال ہے کہ کھیل بہترین نہیں جا رہا کسوٹی کا؟ اگر قواعد و ضوابط کے ساتھ کھیلا جائے گا تو زیادہ لوگ باہمی مشورے سے کھیل سکتے ہیں۔ چیک کیجئیے کہ یاسر شاہکس خوبی سے گیم میں آگے بڑھ رہے ہیں ماشاء اللہ بوجھو تو جانیں
  16. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    صحیح کہہ رہے ہیں۔ ہمارا اندازہ ہے کہ بس اگلے دو یا تین سوال کے بعد ہمارے بھتیجے نے جواب بوجھ لینا ہے ان شا ء اللہ
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل چاہ رہا ہے جلدی سے 2 جون آئے کیونکہ اس کے بعد 9 جون کا بھی بلاوا آ گیا ہے :cry:
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنڈا نہ اٹھا لے کوئی اب ہماری پٹائی کے لئے کہ کیسا جملہ لکھا" ذ "سے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذیشان ہماری فیملی میں کسی کا بھی نام نہیں ہے :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    بے شک سیما آپا باعثِ صد افتخار
Top