نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    نہیں عرفان بھائی جب مرضی شدید زور پکڑ لے تو پھر مرضہ کہنے میں کوئی حرج نہیں ہماری ذاتی ڈکشنری میں اپ کیا کہتے ہیں محمداحمد
  2. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    چونکہ مرضی پر زور دیا تھا آپ نے تو مرضہ بن گیا۔ ہمارے ٹیگ نہیں ملے آپ کو؟ ہم نے تو آپ کا نام کاپی پیسٹ کیا تھا۔ اب خود سے تو سپیس نہیں بن گئی ہو گی نا ہمیں ٹیگ کرنے کے تو کیا ہی کہنے۔ :D
  3. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    ابھی تک 7 سوال ہو چکے ہیں لیکن جواب۔۔۔۔ دیکھئیے کب آتا ہے۔ امید پر کسوٹی قائم ہے۔ ایک شخصیت۔ ایک اشارہ بطور بونس: پرائڈ آف پرفارمننس سوال 1: مرد یا عورت؟ جواب : مرد سوال2: زندہ یا آنجہانی؟ جواب:اب وہ ہم میں نہیں، یعنی وفات پا چکے۔ سوال 3: فنون لطیفہ سے تعلق؟ جواب جی ہاں سوال 4: پاکستانی؟ جی...
  4. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    خواہش کہ تھوڑا سا اور دھوپ میں بیٹھ لیا ہوتا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    آنا نہ آنا تو واقعی آپ کی مرضہ ہے احمد بھائی لیکن ٹیگ کرنا کیسے مشکل؟
  6. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    ایک نئی کسوٹی شروع ہو چکی ہے۔ اب تک چار سوال پوچھے جا چکے ہیں۔ آپ کی سہولت کے لئیے یہ رہے وہ سوال جواب ایک شخصیت۔ ایک اشارہ بطور بونس: پرائڈ آف پرفارمننس سوال 1: مرد یا عورت؟ جواب : مرد سوال2: زندہ یا آنجہانی؟ جواب:اب وہ ہم میں نہیں، یعنی وفات پا چکے۔ سوال 3: فنون لطیفہ سے تعلق؟ جواب: جی ہاں...
  7. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    ساتھ میں سوال نمبر ضرور دیجئیے
  8. گُلِ یاسمیں

    افواہیں

    لیکن آپ کے ڈاکٹر ہونے والی بات تو افواہ نہیں ہے نا فاخر بھائی۔ :D
  9. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    ابھی سارے تھوڑا ساہ سوکھا کرنے میں لگ گئے ہیں شاید۔ جب آپ فرائض منصبی سے ویلے ہوئے اور اس وقت تک کسی نے کسوٹی شروع نہ کی ہوئی تو آپ کر لیجئیے گا اور ایک ذاتی مکالمہ ہمیں اور روؤف بھائی کو شامل کر کے کر دیجئیے گا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    جی سیما آپا صحیح کہہ رہی ہیں۔ دعا واقعی پوری مانگنی چاہئیے۔ ہمیں بھی کچھ یاد آ رہا ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    جب تک اگلے صاحبِ کسوٹی اپنے سوال کے ساتھ میدان میں اترت ہیں۔ تب تک ہمارا ایک ننھا مُنا سا سوال انگریزی کا سب سے طویل ترین لفظ کون سا ہے۔ (سنجیدہ جواب بالکل ضروری نہیں ہے)
  13. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    اب آپ بھی گیم میں برابر شریک رہییے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    عاطف بھائی آپ اگلے صاحبِ کسوٹی بننا چاہئیں گے یا یاسر بھتیجے آپ؟ یہ تجرباتی کسوٹی کھیلی جا رہی ہے ۔ تو جلدی سے بتائیے ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    اگلا سوال کرنے کو کون تیار ہے عاطف بھائی؟ رووف بھائی؟ وقار بھائی؟ یاسر بھتیجا ؟ فہد اشرف بھائی؟ جلدی بتائیے
  16. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    گیم کوئی بھی ہو کمینٹری بنتی ہے وقار بھائی تا کہ بعد میں آنے والے اپ ڈیٹ ہوتے رہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    ہماری چائے والی چھلنی تو یقیناً اس کام کے لئے موزوں نہیں ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    بھتیجے نے زبردست ذہانت کا مظاہرہ کیا ہمارے خیال کے مطابق۔ بنیادی سوالات صحیح سمت کی طرف لے کر گئے۔ اس کے بعد جواب کی طرف قدم بڑھتے گئے۔ عاطف بھائی کے سوال بہت مددگار ثابت ہوئے صحیح رُخ سفر کو۔ فہد اشرف بھائی نے بنیادیں رکھی ہوئی اور دیواریں بنی ہوئی عمارت پر چھت ڈالی اور یوں سب نے مل کر محسن...
  19. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    تجربہ قبل از باقاعدہ کھیل: بیس سوالات میں شخصیت تلاش کریں، ایک شخصیت، مرد۔ سوال 1:شخصیت زندہ مطلب ہماری طرح چلتی پھرتی؟ جواب: جی ہاں زندہ سوال 2: وجہ_ شہرت دینی/مذہبی؟ جواب: نہیں سوال 3: مسلمان؟ جواب: مسلمان سوال 4: ایشیائی؟ جواب: ایشیائی سوال 5: فنون لطیفہ سے تعلق؟ جواب:جی ہاں، تعلق رہا ہے۔...
Top