نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ کا کہا ہوا ''ناپسندیدہ جملہ''

    جو ہو گا دیکھا جائے گا۔۔۔۔ اکثر کو تپانے کے لئے کافی ہے گھر میں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    کچھ ایسا ہی ہو گا ورنہ محفل کے بغیر رہنا بہت مشکل ہو جاتا ہے زیادہ دن۔
  3. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    کل ایک لڑی میں آپ کو ٹیگ کیا تھا شاید ملا نہیں ۔ ہمارے دستخط میں سالگرہ کے حوالے سے جو لنک ہے۔ اگر وہاں تشرف لائیں اور اپنی شرکت کے بارے بتائیں تو خوشی ہو گی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ماشاء اللہ لیکن آتی کیوں نہیں ہیں محفل میں۔مصروف ہیں کیا؟
  5. گُلِ یاسمیں

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    کبھی کبھی تو دل چاہتا ہے کہ جان بوجھ کر پرائے پھڈے میں ٹانگ اڑائیں لیکن پھر رحمدلی اور شرافت آڑے آ جاتی ہے تو کنارا کر لیتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سمائلیز بولتے ہیں

    کوئی بوجھ کے دکھائے :D:rolleyes::highfive::clap::rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم سب بھی خیریت سے۔ محفل خیر سے رواںدواں ہے اپنی رونقوں سمیت
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سامان کے بارے ہی بات ہے بس۔ ہماری نیت تو بس یہ جاننے کی ہے کہ آخر نانیاں دادیاں پرنانیاں پردادیاں صندوق میں جو چیزیں جمع کیا کرتی تھیں کیا وہ صندوق ہمیشہ ان کی وفات کے بعد ہی کھلتے تھے یا زندگی میں بھی کبھی انھیں کھول کے دیکھا جاتا تھا کہ کیا کچھ جمع ہیں ان میں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    محفل والوں نے سارا حساب رکھا ہوا ہے۔ کہ کتنے دن میں ہازار پورا ہوتا ہے۔ہم تو بس سفر میں ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام صبح بخیر
  11. گُلِ یاسمیں

    آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

    بھتنی کا ڈر۔۔۔ بلکہ فضول سا خوف بھی زائل ہو چکا ہے۔ نہیں لگا کسی چیز سے ڈر۔البتہ کسی اپنے کا خون سفید نہ ہو، یہ خوف ضرور پریشان کرتا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صندوق میں رکھ کر بندہ چیزیں محفوظ کرتا ہے یا چھپاتا ہے۔۔۔ اس کی سمجھ نہیں آئی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جیتے رہئیے۔ کیسے ہیں آپ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    محفل دا پنڈ بہوت ہی اداس جہیا لگ رہیا ایہ۔ کتھے گئے سارے پنجابی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    سیما علی آپا یہاں آئیں۔ آپ سے کچھ راز کی بات کرنی ہے۔ خاموشی سے آئیے گا تا کہ عاطف بھائی کو معلوم نہ ہو۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تو ہم اس کا پرنٹ نکال کر سنہری فریم میں لگا کردیوار پر سجا دیں؟ اجازت ہے؟
  17. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو جب سے محفل میں آنے لگے ہیں کبھی ہی شاید بات ہوئی ہو مقدس بہنا سے کسی مراسلہ میں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آج کا دن۔۔۔ معلوم نہیں کیسا رہے گا۔ شام میں بتائیں گے کہ کیسا رہا۔
Top