نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں سیما آپا ہوتے ہیں ہمارے ہاں مچھر۔ اور پاکستان جیسے مریل نہیں ۔ بلکہ چار کے برابر ایک۔
  2. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    جی بھائی ہم بھی یہی سوچ رہے تھے کہ اپ متفق ہوں تو ایسا کر لیتے ہیں۔ آپ بوجھو تو جانیں میں شروع کرنا چاہیں گے یا تجرباتی کسوٹی کے نام سے الگ لڑی شروع کر لیجئے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    تجویز واقعی بہت اچھی ہے اور کسوٹی میں عمل بھی کیا جائے گا۔ آپ کے ذہن میں کوئی اور گیم ہے تو بتائیے جس پر غور کیا جاسکے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    لیکن اب ہم آپ کو زبردستی ٹیگ کر کر کے بلایا کریں گے۔اور محفل کو ہلایا کریں گے احمد بھائی :mrgreen:
  5. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    تابش بھائی کی تجاویز پڑھیں آپ نے؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے ہاتھ تو صاف ہیں کسی مچھر تک کے خون سے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    انتظام کرنا کس لحاظ سے؟؟؟
  8. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ٹھیک ہے۔ ایسا صحیح رہے گا۔ اور ایک اس کے برعکس۔۔۔ جہسا ہم نے اوپر لکھا ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    کیا اس طرح بھی بہتر رہے گا کہ بوجھنے والے کچھ لوگ ایک ہی وقت میں اکیلے اکیلے کھیلیں۔ اور پوچھنے والوں کا ایک پینل بنایا جائے؟ سب بوجھنے والوںسے ایک ہی شخصیت پوچھی جائے۔ اور جواب بوجھتے ہی ایک کسوٹی ختم ہو جائے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ایسا بھی کیا جا سکتا ہے۔ یہ تو سمجھ آ گئی کہ جس کا جواب پینل نہ بوجھ پایا وہ انعام کا حقدار۔ اور پینل والے بوجھ لینے کی صورت میں کس چیز کے حقدار ٹہرائے جائیں گے؟
  11. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    غیر متعلقہ سوالات سے بچا جا سکتا ہے اگر گروپس میں باہمی مشورے سے کام ہو گا ۔ انفرادی گیم کھلینے کی صورت میں زیادہ گڑ بڑ کا خطرہ پے۔ آپ کی نظر میں کوئی اور گیم ہے جسے انعامی مقابلہ میں شامل کیا جا سکے تو شئیر کیجئیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    وقار بھائی۔۔۔ شاید پچھلے مراسلات میں کہیں ذکر ہوا ہے کہ صرف کسوٹی ہی نہیں ہے اور بھی کافی گیمز ہوں گی۔ چونکہ بات کسوٹی سے شروع ہوئی تھی تو شاید اس وجہ سے لگ رہا ہے کہ کسوٹی ہی زیرِ بحث ہے۔ باقی جو تفصیل آپ نے لکھی ہے، تمام چیزوں پر غور کیا جائے گا۔ اور سب کی باہمی رائے اور ہیلپ گروپ اور ججز کی...
  13. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    دو تین سال ۔۔۔ مطلب کہ ہو تو گئے نا جتنا بھی ٹائم لگا۔ اور باقی کے 22 کتنی سپیڈ سے بھاگے؟
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ کا شکر کہ یہ ترتیب بخوبی ختم ہوئی ہماری ایک آدھ غلطی سمیت ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت دل کر رہا ہے کہ ب سے بھی ہم ہی لکھ دیں تا کہ الف کی باری آئے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پانی کا گلاس لیجئیے اور تین سانسوں میں پیجئیے لیکن یاد رہے کہ ٹھنڈا پانی صحت کے لئے نقصان دہ ہوتا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو روکا کس نے ہے بھائی۔ کیا ہم لا دیں ٹھنڈا پانی اگر محفل سے اٹھنے کو دل نہ چاہ رہا ہو تا۔ لیجئیے
  18. گُلِ یاسمیں

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    الحمد للہ قابو میں ہے مزاج۔قدرے خوشگوار۔
  19. گُلِ یاسمیں

    جگہوں کے نام تلاش کریں

    لو جی یہ لڑی بھی سونی۔ وقار بھائی آپ ہی دیجئیے سوال
  20. گُلِ یاسمیں

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    ماہی آوے گا میں پُھلاں نال دھرتی سجاواں گی اوہنوں دل والے رنگلے پلنگ تے بٹھاواں گی جھلاں گی پکھیاں
Top