نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت صاف کر دینی چاہئیے ایسے لوگوں کی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ہیں وہ لوگ جو اپنی بھلائی کی خاطر دوسروں سے منہ پھیر لیتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت بدلنا کیا مشکل کام ہے یا کسی کا عادی ہو جانا تکلیف دہ ہے؟
  4. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بے خود نہیں ہے مگر کبھی صرف اور صرف اپنے ساتھ رہنے کو دل چاہے اور آپ پر اپنے لئے ٹائم نہ نکال پائیں تو مس کرنا بنتا ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    سورہ رحمٰن معہ ترجمہ۔۔۔ اللہ پاک کی بے شمار نعمتوں کا ذکر۔۔۔ جس بھی بات پر دل اداسی کی جانب مائل ہو رہا ہو، بہت جلدی وہ بات اپنا اثر کھونے لگتی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :6526 تاریخ: 31 مئی 2021 وقت: 05:08
  7. گُلِ یاسمیں

    صبح بخیر!

  8. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    جی مرحوم تھے
  9. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    جی بالکل ہونا چاہئیے۔ کیوں نہیں لگایا ابھی تک؟
  10. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    عاطف بھائی ہماری قسمت اچھی کہ اس لڑی پر نظر پڑی ورنہ ہم اتنے خوبصورت شاہکار دیکھنے سے محروم رہ جاتے۔ بہت ہی زبردست خوش رہئیے ہمیشہ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    بہت زبردست عاطف بھائی۔ واقعی میں ہجرت ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    بہت ساری دعائیں ہماری بھتیجی کے لئے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ذہنی کنکر

    عمدہ مضمون۔ خوش رہئیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    عاطف بھائی۔ عثمان بھائی۔ وقار بھائی ۔تابش بھائی۔ وقار بھائی اور محمّد احسن سمیع :راحل بھائی۔ یاسر شاہ کے ساتھ ساتھ ایک اور اضافہ کھیلنے والوں کی فہرست میں ۔۔۔خالد محمود چوہدری ہیلپ ٹیم میں ہمارے ساتھ سیما آپا اور عبدالروؤف بھائی ہیں۔امید ہے کہ خلیل بھائی ہمارے ساتھ ہیلپ ٹیم میں شامل ہو نے کی...
  15. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ان شاءا للہ ضرور بھائی۔ محفل کی سالگرہ کی تیاری ہو رہی ہے۔ یکم جولائی کو ان شاء اللہ۔ آپ کوئی مشورہ دیجئیے بھائی اور آپ یقیناً گیم کھیلنے والوں میں شامل ہونا چاہیں گے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    شخصیت کا نام تلاش کریں اشارے یہ ہیں۔ پاکستان اب یا پھر کبھی نہیں بیس سوال پوچھنے کی اجازت ہے۔ جو ممبر بھی پوچھے ساتھ میں سوال نمبر لکھتا جائے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    قدیر بھائی۔ لڑی تو ایک بندہ ہی شرورع کر سکتا تھا نا جو ہم نے روؤف بھائی کی اجازت سے ان کے کہنے پر شروع کی۔ لیکن ہم سب مل کر ایک ٹیم ورک کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں جس میں تمام محفلین شامل ہیں۔ کچھ کھیلنے والوں میں اور کچھ ہیلپ کرنے والوں میں۔ اور تیرا میرا جیسی کوئی بات نہیں ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    بھتیجے یہ محفل کی سالگرہ کے لئے انعامی مقابلے کی تیاری ہو رہی ہے۔ لیں گے حصہ۔ آج ہی تو آئیڈیا آیا ذہن میں۔ اجازت ملتے لڑی لگائی۔ البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ " بوجھو تو جانیں" والی لڑی میں کسوٹی کھیلتے ہیں ۔ اس طرح سمجھ بھی آ جائے گی ساری۔ آپ پوچھنا چاہیں گے کسوٹی کا کوئی سوال۔ ۔۔ ساتھ میں کوئی ہنٹ...
Top