کوئی ایک عورت کو بوجھ کے دکھاؤ۔
ایک خیالی کردار ہے۔
سوال 1: کیا اس خیالی کردار کا تذکرہ اردو ادب میں ہے؟
کہیں ایک شعر میں لطیف سا اشارہ ہے، اس کے علاوہ شاید کہیں نہیں ہے یا میری نظر سے نہیں گزرا۔
سوال 2: تخیلاتی عمر تقریبا 60 سال سے زائد ؟
جواب: عمر کا کوئی بیان نہیں ہے لیکن کردار سے واضح ہے کہ...