نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    9 سوال کے جواب مل چکے ہیں۔ سوال نمبر 10 ابھی جواب سے محروم ہے۔ سوال پوچھنے کی رفتار کافی کم ہو گئی ہے۔ لگتا ہے کہ اب آخری سوال بہت غور و فکر کے ساتھ پوچھے جانے والے ہیں۔ تب تک آپ دیکھئیے اب تک کی صورتِ حال کوئی ایک عورت کو بوجھ کے دکھاؤ۔ ایک خیالی کردار ہے۔ سوال 1: کیا اس خیالی کردار کا تذکرہ...
  2. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اللہ بچائے سب وک۔ سوال پوچھتے ہوئے ذہن میں آیا تھا کہ ایسی کوئی بات ضرور کہی جائے گی بوجھنے والے کو۔ آپ ہماری امید پر پورے اترے روؤف بھائ :D
  3. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    یہ سوال نمبر 9 ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    یہ ہے موجودہ صورتِ حال کوئی ایک عورت کو بوجھ کے دکھاؤ۔ ایک خیالی کردار ہے۔ سوال 1: کیا اس خیالی کردار کا تذکرہ اردو ادب میں ہے؟ کہیں ایک شعر میں لطیف سا اشارہ ہے، اس کے علاوہ شاید کہیں نہیں ہے یا میری نظر سے نہیں گزرا۔ سوال 2: تخیلاتی عمر تقریبا 60 سال سے زائد ؟ جواب: عمر کا کوئی بیان نہیں ہے...
  5. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    بھاگ دوڑ کروا کروا کر ہماری چائے بھی ٹھنڈی کروا دی۔ اب سوال نمبر لکھنا ضروری ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    رُکیں رُکیں بھائی لوگو۔ پانچواں سوال کون سا ہے اور آپ لوگ سوال پوچھنے کے ساتھ نمبر کیوں نہیں لکھ رہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    کیا آپ سب متفق ہیں کہ 4 سوال جواب ہو چکے ہیں؟ کوئی ایک عورت کو بوجھ کے دکھاؤ۔ ایک خیالی کردار ہے۔ سوال 1: کیا اس خیالی کردار کا تذکرہ اردو ادب میں ہے؟ کہیں ایک شعر میں لطیف سا اشارہ ہے، اس کے علاوہ شاید کہیں نہیں ہے یا میری نظر سے نہیں گزرا۔ سوال 2: تخیلاتی عمر تقریبا 60 سال سے زائد ؟ جواب: عمر...
  8. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    یہ ہے کسوٹی کی موجودہ صورتِ حال کوئی ایک عورت کو بوجھ کے دکھاؤ۔ ایک خیالی کردار ہے۔ سوال 1: کیا اس خیالی کردار کا تذکرہ اردو ادب میں ہے؟ کہیں ایک شعر میں لطیف سا اشارہ ہے، اس کے علاوہ شاید کہیں نہیں ہے یا میری نظر سے نہیں گزرا۔ سوال 2: تخیلاتی عمر تقریبا 60 سال سے زائد ؟ جواب: عمر کا کوئی بیان...
  9. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    کسوٹی وژن میں بھی بیٹی بیٹے کی نسبت آدھے کی حقدار ٹہرے گی۔:rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    ارادہ تو یہی تھا کہ الگ لڑی ہو لیکن یہیں شروع ہو گیا ہے سلسلہ۔ یہ والی کسوٹی ختم ہونے کے بعد ایک نئی لڑی کھلولتے ہیں جس میں کسوٹی کے علاوہ کچھ اور بھی ہو گا جو اس مقابلے میں شامل کرنے کے بارے سوچا جا رہا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    فہد اشرف بھائی دو سوال آ چکے ہیں۔ جواب دیجئے تا کہ اگلے سوال سوچ سمجھ کر دئیے جا سکیں۔ سوال 1: کیا اس خیالی کردار کا تذکرہ اردو ادب میں ہے؟ 2۔ تخیلاتی عمر تقریبا 60 سال سے زائد ؟
  12. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام رومی کیسی ہیں آپ
  13. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    قدیر بھائی۔۔۔ یہ تھوڑی زیادہ مشکل بات ہے۔ سمجھنے میں ٹائم لگے گا۔ گپ شپ والی لڑی کس کے آسرے چھوڑ آئے بھائی؟؟؟
  14. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    مطلب کہ تاریخی سلسلے کہلانے کے لائق ہیں یہ دھاگے۔ ہائے ہم کہاں تھے اس وقت :)
  15. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ف ا ش ی ی و ر ر
  16. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    موجودہ صورتِ حال کچھ اس طرح ہے ایک خیالی کردار جو کسی عورت کا ہے اس کو بوجھنے کے لئے 15 سوالات کا سہارا لینا ہے۔ پہلا سوال آ چکا ہے۔ ابھی تک اس کے بارے ہاں یا ناں نہیں بتایا گیا کہ گیم آگے چلاے۔ کوئی ایک عورت کو بوجھ کے دکھاؤ۔ ایک خیالی کردار ہے۔ سوال 1: کیا اس خیالی کردار کا تذکرہ اردو ادب...
  17. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    فہد بھائی آپ جواب ہمیں بھیج دیجئیے جیسا کہ پچھلی کسوٹی میں وقار بھائی نے بھی کیا۔شکریہ
  18. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    السلام علیکم کسوٹی کھیلنے والی اور بوجھنے والی ٹیم ایک بار پھر نئے جوش و جذبے اور ایک نئی شخصیت کے بارے بوجھنے کے لئے تیار ہیں۔ کسوٹی کی شخصیت فرضی خاتون ہیں۔ اور فہد اشرف ہیں جو اکیلے ایک طرف ہیں اور دوسری طرف ہیں محفل کے باقی اذہان۔ اور ہم یعنی کہ گُلِ یاسمیں آپ کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے گیم کی...
  19. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    نہیں عاطف بھائی گھر کا مرغا بھی دال برابر ہی ہو گا۔ اور بہت ساری باتوں میں مرغ اور مرغی دونوں کے ساتھ ہی بہت زیادتی ہو چکی ہے۔ جیسے کوئی کسی کا بھلے مرغا ہی کیوں نہ چرا لے کہلاتا مُرغی چور ہے۔ پلاؤ میں مُرغی کی گردن پر چھری پھیر کر اس کی بوٹیاں شامل کی جاتی ہیں لیکن مُرغ پلاؤ کا نام دیا جاتا...
  20. گُلِ یاسمیں

    گھر کی مرغی دال برابر

    اور جیلر کیا بھوکے رہتے ہیں؟
Top